Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

مسلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا تھا۔جس کا تعلق ۔۔۔۔۔سے تھا۔

  • ثمامہ
  • یمامہ
  • مدینہ
  • یمن
  • d
  • مسلیمہ کذاب کا اصل نام مسلیمہ بن حبیب تھا۔
    یہ وہ پہلا جھوٹا شخص تھا جس نے نبی ﷺ کی زندگی مبارکہ میں ہی نبوت کا دعوہ کیا تھا۔
    مسلیمہ کذاب کو ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دورِ خلافت میں قتل کر دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) History MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

اسلامی دُنیا کا پہلا شفا خانہ707 میں ۔۔۔۔شہر میں قائم ہوا۔

  • دمشق
  • کوفہ
  • مدینہ
  • بغداد
  • a
  • ولید بن عبدالمالک نے 86 ہجری میں شام کے شہر دمشق میں اسلامی دُنیا کا پہلا شفا خانہ قائم کیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

کس سمندر کو علامہ اقبال نے بحر ظلمات کہا ہے؟

  • بحیرہ عرب
  • بحیرہ ہند
  • بحرالکاہل
  • بحر اوقیانوس
  • d
  • دشت تو دشت ہیں ، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
    بحر ظلمات میں دوڑا دیئے گھوڑے ہم نے

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

دُنیا کا پہلا تحریری آئین کون سا ہے؟

  • صلح حدیبیہ
  • میثاق مدینہ
  • خطبہ حجتہ الوداع
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • میثاق مدینہ 1 ہجری میں طے پایا۔
    یہودی صدیوں سے مدینہ کی قیادت کرتے آ رہے تھے۔میثاق مدینہ میں نبی ﷺ نے یہودیوں سے اپنی قیادت تسلیم کروائی۔
    میثاق مدینہ 53 دفعات پر شامل تھا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا نام کس سورہ میں آیا ہے؟

  • سورہ الاحزاب
  • سورہ البقرہ
  • سورہ العمران
  • سورہ الکوثر
  • a
  • زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر قرآن مجید کی سور ہ احزاب کی آیت نمبر 37 میں موجود ہے۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو نبی ﷺ نے منہ بولا بیٹا کہا۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ غلاموں میں سب سے پہلے ایمان لائے۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوہ موتہ میں شہادت نوش فرمائی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

آپ ﷺ مکہ سے مدینہ کس سن عیسوی میں تشریف لائے؟

  • 620 عیسوی
  • 621 عیسوی
  • 622 عیسوی
  • 623 عیسوی
  • c
  • بعثت کے 13ہویں سال نبی ﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی۔
    ہجرت کے 6ویں سال صلح حدیبیہ ہوئی۔
    ہجرے کے 8ویں سال مکہ فتح ہوا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

اُن فرشتوں کے کیا نام ہیں جو قبر میں انسان سے سوالات کرتے ہیں؟

  • منکر نکیر
  • کراماً کاتبین
  • ہاروت ماروت
  • عزرائیل، اسرافیل
  • a
  • کراماً کاتبین وہ فرشتے ہیں جو ہمارے دائیں اور بائیں جانب ہوتے ہیں اور انسان کی نیکیاں اور بدیاں لکھتے ہیں۔
    عزرائیل فرشتہ موت کے وقت روح قبض کرتا ہے۔
    اسرافیل فرشتہ قیامت کے روز صور پھونکنے پر مامور ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

سب سے زیادہ صحیفے کس پیغمبر پر نازل ہوئے؟

  • ادریس علیہ السلام
  • شیت علیہ السلام
  • یونس علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • شیت علیہ السلام پر 50 صحیفے نازل ہوئے۔
    شیت علیہ السلام آدم علیہ السلام اور اماں ہوا کے تیسرے بیٹے تھے اور آدم علیہ السلام کے بعد نبی / پیغمبر تھے۔
    شیت علیہ السلام ہابیل کے وفات کے بعد پیداہوئے۔
    شیت علیہ السلام کا ذکر تورات میں موجود ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس کس اسلامی ملک میں ہوئی؟

  • سعودی عرب
  • مراکش
  • پاکستان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس رباط، مراکش میں ستمبر 1969 میں منعقد ہوئی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

آپ ﷺ اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نکاح کس نے پڑھایا؟

  • ورقہ بن نوفل
  • ابو طالب
  • حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نبی ﷺ کے نکاح میں آخری نبی ﷺ کے کچھ عزیز اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے عزیز رشتہ دار شامل تھے۔
    نبی ﷺ کی شادی کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک 25 سال اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 40 سال تھی۔

View More Details >>