Auto Mechanic Current Affairs MCQs ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122 Rescue Driver

بلوچستان کے موجودہ وزیر اعلی نا م ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • سرفراز بُگٹی
  • عبدالقدوس بزنجو
  • جام کمال
  • شاہ فرمان
  • a
  • سرفراز بُگٹی 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Auto Mechanic ETEA Testing Service General Knowledge MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122 Rescue Driver

سال 2019 اکتوبر کے مہینے میں ۔۔۔۔ملک کا شاہی جوڑا پاکستان آیا۔

  • ایران
  • برطانیہ
  • سعودی عرب
  • روس
  • b
  • رطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور اُسکی بیوی 14 اکتوبر 2019 کو دورے پر آئے۔

View More Details >>
Auto Mechanic ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122 Rescue Driver

دیہاتی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ حد رفتار ۔۔۔۔۔۔۔ کلومیٹر ہے۔

  • 20
  • 30
  • 40
  • 50
  • d
  • شہری علاقہ میں، سکول، مسجد یا اسپتال وغیرہ کے پاس گاڑی کی حد رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹی رکھی گئی ہے۔

View More Details >>
Anti Narcotics Force (ANF) Constable (ANF) Islamic Study MCQs

Allah will love you due to:

  • Patience
  • Sacrifice
  • Worship
  • Obedience of the Holy Prophet (PBUH)
  • d
  • Its verse of Surah Al-Imran Ayat no 31.
    ”کہہ دیجئے ، اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری (محمد ﷺ) کی پیروی کرو ، اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمھارے گناہ بخش دے گا اور اللہ بے حد بخشنے والا نہایت مہربان ہے“

View More Details >>