Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

نبی ۔۔۔۔۔۔۔ کو آگ میں ڈالا گیا۔

  • اسمعیل علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • یعقوب علیہ السلام
  • نوح علیہ السلام
  • b
  • ابراہیم علیہ السلام کو نمرود نے آگ میں پھینکنے کا حکم دیا۔
    ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں پھینکنے کا ذکر سورہ الانبیاء آیت نمبر 69 میں موجود ہے۔
    ابراہیم علیہ السلام کو ابو الانبیاء، خلیل اللہ اور امام الناس کے لقب سے پکارا جاتا ہے۔
    ابراہیم علیہ السلام کو حنیف کے نام سے بھی پُکارا گیا ہے۔
    ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام آذر تھا جس کا ثبوت سورہ الانعام آیت نمبر 74 میں موجود ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

مدینہ کا پُرانا نام ۔۔۔۔۔۔ تھا۔

  • طائف
  • بکہ
  • یثرب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • اسلامی روایات کے مطابق آخری نبی ﷺ نے اس شہر کو یثرب کے نام سے پکارنے سے منع فرمایا۔
    یثرب کے معنی ہیں ملامت، فساد یا خرابی ۔
    مدینہ کے پُرانے ناموں میں مدینہ النبی بھی شامل ہے۔
    مدینہ ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب شہر ہے۔
    مسجد نبوی مدینہ منورہ میں موجود ہے۔
    مدینہ منورہ آخری نبی ﷺ کی تدفین کا شہر بھی ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

خلفہ راشدین میں پہلے خلیفہ ۔۔۔۔۔۔۔تھے۔

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    دوسرے خلیفہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

نبی ﷺ کے والد کا نام ۔۔۔۔۔۔تھا۔

  • ابو طالب
  • عبداللہ
  • عبدالمطلب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نبی ﷺ کی والدہ کا نام آمنہ بنت وہب تھا۔
    نبی ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
    نبی ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام حلیمہ سعدیہ تھا۔
    نبی ﷺ کی چار بیٹیاں تھیں جن کے نام زینب رضی اللہ تعالی عنہا، رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا، ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا اور فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا تھا۔
    نبی ﷺ کے تین بیٹے تھے جن کے نام ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ، قاسم رضی اللہ تعالی عنہ اور عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ تھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

مسجد الحرام ۔۔۔۔۔۔ میں واقع ہے۔

  • مکہ
  • مدینہ
  • طائف
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آخری نبی محمد ﷺ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔
    لفظ مکہ قرآن مجید میں صرف ایک بار دہرایا گیا ہے۔
    لفط مکہ قرآن مجید کی سورہ الفتح آیت نمبر 24 میں موجود ہے۔
    مکہ کا پُرانا نام بکھا تھا۔
    مکہ آبادی کے لحاظ سے سعودی عرب کا تیسرا بڑا شہر ہے۔

View More Details >>
Analytical Reasoning MCQs Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

Some students are excellent writer. All excellent writers love reading. What can you conclude about students?

  • All students are excellent writers
  • All students love reading
  • Some students love reading
  • Non conclusion can be drawn
  • c
  • Some Students are Excellent Writer
    All Excellent Writters love Reading
    We can conclude that some students love reading because being an excellent writer is a subset of excellent writers, and all excellent writers love reading. Therefore, some students, those who are excellent writers, also love reading.

View More Details >>
Driver Mathematics MCQs Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

In a marathon, John finished ahead of 12 runners, and behind 23 runners. What place did he finish in?

  • 12th
  • 13th
  • 24th
  • 25th
  • c
  • 12th + 1 =13th
    12 + 1 + 23=36
    36-12=24
    میراتھن میں، جان 12 رنرز سے آگے اور 23 رنرز سے پیچھے رہا۔ اس نے کس جگہ ختم کیا؟

View More Details >>