- سردار ایاز صادق
- مشتاق غنی
- پرویز الہی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
Peshawar Electric Supply Company (PESCO)
کوئٹہ میں قیامت خیز زلزلہ کب آیا ؟
- 1925
- 1930
- 1935
- 1940
- c
-
مئی 31، 1935 میں کوئٹہ برٹش انڈیا میں صبح 2 بجکر 33 منٹ پر قیامت خیز زلزلہ آیا جس کی پیمائش ریکٹر سکیل پر 7.7 تھی۔
اس زلزلہ کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
اس زلزلہ میں تقریبا 30 ہزار سے 60 ہزار کے قریب لوگ زخمی ہوئے / مارے گئے۔
پاکستان کا قومی درخت کونسا ہے؟
- دیودار
- شیشم
- پیپل
- نیم
- a
-
پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
ہنہ جھیل کہاں واقع ہے؟
- بلوچستان
- کے پی کے
- پنجاب
- سندھ
- a
-
ہنہ جھیل صوبہ بلوچستان میں ضلع کوئٹہ کے قریب یورک وادی میں واقع ہے۔
ہنہ جھیل کی گہرائی 49 فٹ ہے۔
ہنہ جھیل 11 ہیکٹرز پر مشتمل ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل کونسا کھیل ہے؟
- کبڈی
- ہاکی
- کرکٹ
- فٹ بال
- b
-
ہاکی پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک کا قومی کھیل ہے۔
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کتنی بار جیتا؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- d
-
پاکستان ہاکی ورلڈ کپ 4 بار جیت چکا ہے۔پاکستان نے پہلا ہاکی ورلڈکپ سپین سے 1971 میں جیتا۔پاکستان نے دوسرا ہاکی ورلڈ کپ نیدر لینڈز سے 1978 میں جیتا۔پاکستان نے تیسرا ہاکی ورلڈ کپ 1982 میں جرمنی سے جیتا۔پاکستان نے چوتھا ہاکی ورلڈ کپ دوبارہ نیدر لینڈز سے 1994 میں جیتا۔
سومنات کا مندر کس نے تباہ کیا؟
- شاہ جہاں
- غوری
- بابر
- محمود غزنوی
- d
-
محمود غزنوی نے 1026 میں سومنات کا مندر تباہ کیا۔ سومنات کا مندر گجرات ، انڈیا میں واقع ہے۔
محمود غزنوی کا تعلق ترکی سے تھا۔
اس نے ہندوستان پر 17 بار حملہ کیا۔
تانڈہ ڈیم کہاں واقع ہے؟
- بنوں
- زیارت
- کوہاٹ
- سکردو
- c
-
تانڈہ ڈیم کو تانڈہ جھیل بھی کہا جاتا ہے۔یہ ایک چھوٹا سا ڈیم ہے جو کوہاٹ، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔
اس ڈیم کا افتتاح ایوب خان نے 1962 میں کیا اور اس ڈیم کو 17 جولائی 1967 کو آپریشنل کیا گیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ تعداد کیا ہے؟
- پانچ اور بیس
- آٹھ اور بیس
- چھ اور بیس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اسلامی نظریاتی کونسل کو ایوب خان کے دور حکومت میں یکم اگست 1962 کو قائم کیا گیا۔
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟
- امتیاز
- فیصل مسعود
- عمران خان
- حفیظ کاردار
- d
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا الحاق 28 جولائی 1952 کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے ہوا۔