Islamic Study MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

آخری نبی محمد ﷺ کے سب سے چھوٹے بیٹے کون تھے؟

  • عبداللہ
  • ابراہیم
  • عبدلرحمن
  • فارس
  • b
  • نبی ﷺ کے سب سے بڑے بیٹے کا نام قاسم رضی اللہ تعالی عنہ تھا جو 2 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔
    نبی ﷺ کے دوسرے نمبر پر بڑے بیٹے عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ تھے جو ایک سال چھ ماہ اور آٹھ دن کی عمر میں وفات پاگئے۔
    نبی ﷺ کے تیسرے نمبر پر بیٹے کا نام ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ تھا جو تقریبا 16 ماہ کی عمر میں وفات پاگئے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

کس ملک نے سب سے پہلےبڑھاپے کی پنشن متعارف کروائی؟

  • فرانس
  • اٹلی
  • جرمنی
  • آسٹریا
  • c
  • جرمنی کے چانسلر اوٹو وون بسمارک نے 1889 میں 65 سال کی عمر کے افراد کیلئے پنشن متعارف کروائی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

مندرجہ ذیل میں سے کونسا پرندہ ومبلڈن میں اپنے آسمان کو مقامی کبوتروں سے صاف رکھنے کیلئے تعینات ہے؟

  • ایگل
  • چڑیا
  • کرو
  • ہاک
  • d
  • ہاک ایک پرندے کا نام ہے جو دوسرے پرندوں کو خوفزدہ کر کے کھیل کے گراؤنڈ سے دور رکھنے کیلئے تقریبا سابقہ 15 سال سے استمعال کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

پاکستان کا پہلا آئین کب نافذ کیا گیا؟

  • 1956
  • 1952
  • 1948
  • 1960
  • a
  • پاکستان کا پہلا آئین 9 جنوری 1956 کو اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
    پاکستان کا پہلا آئین 29 فروری 1956 کو اسمبلی میں پاس ہوا۔
    پاکستا ن کا پہلا آئین 23 مارچ 1956 کو ملک میں نافذ کیا گیا۔

View More Details >>
History MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

انجمن حمایت اسلام کی بنیاد کب رکھی گئی؟

  • سندھ
  • پنجاب
  • بنگال
  • کشمیر
  • b
  • انجمن حمایت اسلام کی بنیاد 24 ستمبر 1884 میں موچی گیٹ، لاہور میں واقع باکن مسجد میں رکھی گئی۔
    تحریک انجمن حمایت اسلام کے بانی کا نام خلیفہ حمید الدین تھا۔

View More Details >>