- افریقہ
- شمالی امریکہ
- جنوبی امریکہ
- ایشیا
- c
-
اینڈیز پہاڑی سلسلہ دُنیا کا سب سے لمبا پہاڑی سلسلہ ہے۔
اس پہاڑی سلسلہ کی لمبائی 8900 کلومیٹر / 5500 میل ہے۔
اس پہاڑی سلسلہ کی بلندی 6961 میٹرز ہے
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
امریکہ کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟
- میسیپی دریا
- کولوریڈو دریا
- میسوری دریا
- ریور گرینڈ
- c
-
دریائے میسور ی کی لمبائی 3767 کلومیٹرز ہے۔
دریائے میسوری کا دوسرا نام بِگ مَڈی ہے
سال 2021 میں جی 7 سربراہ اجلاس کی میزبانی کس ملک نے کی؟
- برطانیہ
- امریکہ
- جرمنی
- جاپان
- a
-
سال 2021 میں منعقد ہونے والا جی 7 اجلاس 47 واں اجلاس تھا۔
یہ اجلاس 11 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک تین دن تک جاری رہا
کس ملک نے سال 2020 میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے معاہدہ ابراہم پر دستخط کئے؟
- متحدہ عرب امارات
- مصر
- سوڈان
- سعودی عرب
- a
-
معاہدہ ابراہم اسرائیل اور مختلف عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والے معاہدہ تھا۔
یہ معاہدہ 20 ستمبر 2020 کو بحرین اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ دستخط کیا
سارک کے موجودہ سیکرٹری جنرل کون ہیں؟
- بان کی مُون
- گولام سرور
- کوفی عنان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
گولام سرور مورخہ 25 اکتوبر 2023 سے بطور سیکرٹری جنرل سارک خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ سارک کے 15 ویں سیکرٹری جنرل ہیں۔
آپ کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔
سارک کو 8 دسمبر 1985 کو ڈھاکہ میں قائم کیا گیا۔
سارک میں 8 ممالک شامل ہیں
What is antonym of “Artificial”?
- Fake
- Man-made
- Natural
- Untrue
- c
-
Artificial مصنوعی
Natural قدرتی
What is antonym of “Miserable”?
- Sad
- Happy
- Depressed
- Angry
- b
-
Miserable دکھی
Happy خوش
What is antonym of “Scarcity”?
- Lack
- Drought
- Shortage
- Abundance
- d
-
Scarcity قلت
Abundance کثرت
What is antonym of “Generous”?
- Greedy
- Helpful
- Kind
- Giving
- a
-
Generous فیاض
Greedy لالچی
What is synonym of “Vacant”?
- Occupied
- Full
- Empty
- Reserved
- c
-
Vacant خالی
Empty خالی