- کم عقل والے لوگ زیادہ عقل مند ہیں
- جان خطرے میں پڑنا
- کم عقل ہونے کے باوجود اپنی فضیلت کا دعوی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اس محاورہ کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا شخص جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن چال ڈھال پڑھے لکھے لوگوں ، عالموں جیسی بنا کر رکھے۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔
- بدسے بدنام برا ہے
- بد انسان ضرور اپنی بدی کا انجام بھگتتا ہے۔
- ہر کام میں اچھائی موجود ہوتی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے۔
- ایسا کام کرنا جس سے الٹا خود کو نقصان ہو
- ایسا کام کرنا جس سے فائدہ ہو
- ایسا کام کرنا جس سے خوشی ہو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اس محاورہ کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے وہ خود اِس نقصان کا شکار ہو جاتا ہے۔
آنکھیں پھیر لینا، کا مطلب کیا ہے؟
- ناراض ہونا
- بے مروت ہو جانا
- خوش ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آنکھیں پھیر لینا کا مطلب ہے یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کر جانا،بے مروت ہونا وغیرہ
غم غلط کرنا، کا مفہوم بیان کریں۔
- مغموم ہو جانا
- اداسی طاری ہونا
- غم بھلانے کی کوشش کرنا
- خوشی کا اظہار کرنا
- c
-
غم غلط کرنا کا مطلب ہے رنج و الم مٹانا، رنجیدہ دل بہلانا، رنج و ملا ل سے دھیان ہٹانا، غم بھلانا وغیرہ۔
جریدہ کی جمع لکھیں۔
- جریدے
- جرائد
- جریدہ جات
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جریدہ عربی زبا ن کا مذکر لفظ ہے۔
جریدہ کا مطلب ہے اخبار، صحیفہ ، رسالہ وغیرہ۔
دامن تر ہونا، کا مطلب بیان کریں۔
- گناہ گار ہونا
- مصیبت میں پڑنا
- اولاد ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دامن تر ہونا کا مطلب ہے گناہ گار ٹھہرایا جانا، گناہ یا بدی کا الزام عائد کیا جانا۔
اسراف کا متضاد کیا ہے؟
- کمیابی
- بُخل
- بُخل
- میانہ روی
- d
-
اسراف کے معنی فضول خرچی کے ہیں۔
اسراف کا متضاد میانہ روی اور اعتدال ہے۔
پیادہ کا متضاد کیا ہے؟
- سربکف
- پیدل
- سوار
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کس شہر میں قائم ہوا؟
- کلکتہ
- ممبئی
- لاہور
- دہلی
- a
-
اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کلکتہ شہر میں 1820 میں قائم ہوا۔