- 12
- 15
- 17
- 21
- c
-
مسلمانوں پر فرض نمازون کی تعداد 5 ہے جس میں فجر 2، ظہر 4، عصر4، مغرب 3 اور عشاء میں 4 رکعتیں شامل ہیں
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے؟
- انسانوں نے
- اللہ تعالی نے
- انبیاء کرام نے
- فرشتوں نے
- b
-
قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے۔
اس بات کی دلیل قرآن مجید سورہ الحجر آیت نمبر 9 میں موجود ہے۔
”یقیناً ہم نے ہی اتارا ہے نصیحت کو اور بے شک ہم ہی خود اس کے نگہبان ہیں“۔
محمد ﷺ نے کس صحابی کو امین الامت کا لقب دیا؟
- ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
امین الامت کا مطلب ہے اُمت کا امین۔
ابو عبیدرہ بن الجراح رضی اللہ تعالی عنہ کی امانت دار، سچائی اور دیانت داری کی وجہ سے آخری نبی ﷺ نے آپ کو امین الامت کا لقب دیا۔
اجتہاد کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- اندازہ کرنا
- دلجمعی کرنا
- امکان یا سہل العمل
- جدو جہد
- d
-
اجتہاد کے لغوی معنی ہیں کوشش کرنا / جدوجہد کرنا۔
اگر قرآن و سنت میں کسی مسئلہ کے بارے میں واضح حکم موجود نہ ہو، تو وہاں علماء اجتہاد کے ذریعے مسئلے کا حل نکالتے ہیں تاکہ اسلامی شریعت کے مطابق زندگی گزاری جائے۔
مدینہ کا پہلا شخص جس نے اسلام قبول کیا؟
- اُسامہ رضی اللہ تعالی عنہ
- خباب بن خمینی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- سوید بن صامت رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
سوید بن صامت رضی اللہ تعالی عنہ مدینہ کے وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے اسلام قبول کیا۔
سوید بن صامت رضی اللہ تعالی عنہ ایک شاعر تھے۔
سورہ القدر ، قرآن مجید کی کونسی سورہ ہے؟
- 41
- 97
- 55
- 105
- b
-
سورہ القدرقرآن مجید کی 97 ویں سورہ ہے۔
یہ ایک مکی سورہ ہے۔
اس سورہ میں 5 آیات ہیں۔
اس سورہ میں لیلۃ القدر کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
وہ لوگ جو سونا چاندی گاڑ کر رکھتے ہیں اور اس کو اللہ کے راہ میں خرچ نہیں کرتے ، ان کو درد ناک عذاب کی بشارت دے دو، یہ کس سورہ کی آیت ہے؟
- سورہ آل عمران
- سورہ ابراہیم
- سورہ العلق
- سورہ توبہ
- d
-
مذکورہ آیت سورہ توبہ کے آیت نمبر 34 ہے۔
سورہ توبہ قرآن مجید کی 9 ویں سورہ ہے۔
سورہ توبہ بغیر بسم اللہ کے شروع ہونے والی سورہ ہے۔
جمعہ کی نماز کب فرض ہوئی؟
- ہجرت کے بعد
- فتح مکہ کے بعد
- صلح حدیبیہ کے بعد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جمعہ کی نماز فرض ہے۔
جمعہ کی نماز کے احکامات سورہ جمعہ کی آیت نمبر 9 میں موجود ہیں۔
جمعہ کی نماز پہلی بار ہجرت کے بعد پڑھائی گئی تھی وہاں ایک مسجد قائم کی گئی جس کا نام مسجد جمعہ ہے۔
نماز عید میں کتنی زائد تکبیریں ہیں؟
- 7
- 8
- 10
- 12
- d
-
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا ، نماز عید الفطر میں پہلی رکعت میں سات تکبیریں ہیں اور دوسری رکعت میں پانچ ہیں اور قرات ان دونو ں کے بعد ہے۔ ( سنن ابو داؤد حدیث نمبر 1151 صحیح)
کیپسئن سمندر ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
- مکمل بند سمندر ہے
- تھوڑا بند سندر ہے
- کھلا سمندر ہے
- ا ن میں سے کوئی نہیں
- a
-
اس سمندر کا پانی نمکین ہے۔
یہ سمندر مشرقی یورپ، مغربی ایشیا اور سینٹرل ایشیا میں واقع ہے۔
اس سمندر کی لمبائی 1030 کلومیٹر، چوڑائی 435 کلومیٹر اور اوسط گہرائی 211 میٹرز ہے۔