- افغانستان
- ایران
- مصر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان نے اپنی پہلی ایمبیسی ایران میں کھولی۔
مصر نے سب سے پہلے اپنی ایمبیسی پاکستان میں کھولی۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
اسلام میں زرعی پیداوار پر کونسا ٹیکس لاگو ہوتا ہے ؟
- ہدیہ
- جزیہ
- صدقہ
- عشر
- d
-
جو زمین بارش کے پانی سے سیراب ہوتی ہے اس میں پیدا ہونے والی فصل پر 10 فیصد جبکہ نہر یا کنویں سے سیراب ہونے والی فصل پر 5 فیصد عشر دیا جائے گا۔
کل غزوات کی تعدادکتنی ہے ؟
- 27
- 28
- 29
- 30
- a
-
قرآن مجید میں کل 12 غزوات کا ذکر آیا ہے۔
ایسی جنگ جس میں نبی ﷺ نے خود شرکت فرمائی غزوہ کہلاتا ہے ۔
سانحہ کربلا کس ہجری میں پیش آیا؟
- 40 ہجری
- 61 ہجری
- 65 ہجری
- 66 ہجری
- b
-
سانحہ کربلا 10 محرم 61 ہجری یا 10 اکتوبر 680 عیسوی کو پیش آیا۔
قرآن مجید کس کی طرف سے نازل شدہ ہے ؟
- آسمان
- جنت سے
- اللہ تعالی کیطرف سے
- عرش کیطرف سے
- c
-
قرآن مجید تقریبا 23 سال کے عرصہ میں نازل ہوا۔
روح الامین کس کا لقب ہے ؟
- جبرائیل علیہ السلام
- میکاعیل علیہ السلام
- اسرافیل علیہ السلام
- عزرائیل علیہ السلام
- a
نماز استسقاءکس لئے پڑھی جاتی ہے؟
- فصل کیلئے
- بارش کیلئے
- صحت کیلئے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نماز استسقاء میں آذان نہیں ہوتی۔
خانہ کعبہ کو قبلہ کب قرار دیا گیا ؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
مسلمانوں کا پہلا قبلہ مسجد الاقصی / بیت المقدس ہے۔
یہ فلسطین میں واقع ہے۔
قلع قموص کس جنگ میں فتح ہوا ؟
- غزوہ خیبر
- غزوہ خندق
- غزوہ خیبر
- غزوہ حنین
- a
-
غزوہ خیبر 7 ہجری / 628 عیسوی میں لڑا گیا۔
قلعہ قموص کو کس مشہور جلیل القدر صحابی نے فتح کیا ؟
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام کیا تھا ؟
- عمر
- ابو حریرہ
- عبداللہ
- حسان
- c
-
صدیق اور عتیق ، آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے القابات ہیں۔