- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- پشاور
- c
-
قائد اعظم یونیورسٹی کو جو لائی 1967 میں قائم کیا گیا۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
کرونا وائرس کا پہلا کیس کب سامنے آیا؟
- 2018
- 2019
- 2020
- 2021
- b
-
کرونا کا پہلا مریض چائنیہ کے شہر ووہان میں پایا گیا۔
یہ ایک خاتون تھی جو کیکٹرے فروخت کرتی تھی۔
پاکستان سٹیل ملز کی بنیاد کس نے رکھی؟
- نواز شریف
- ذوالفقار علی بھٹو
- ایوب خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان سٹیل مل رو س کے تعاون سے 1971 میں قائم کی گئی۔
پاکستان سٹیل مل کا افتتاح ضیاء الحق نے 1985 میں کیا۔
ذوالفقار علی بھٹو کو کب پھانسی دی گئی؟
- 1979
- 1980
- 1981
- 1982
- a
-
ذوالفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی میں پھانسی دی گئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی۔
نانگا پربت کی اونچائی کتنی ہے؟
- 8145 میٹرز
- 8135 میٹرز
- 8126 میٹرز
- 8125 میٹرز
- c
-
نانگا پربت کو دیامیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے۔
چائے کے پتوں میں سب سے اہم محرک ۔۔۔۔ہے۔
- کیفین
- برومین
- فینامین
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کیفین ایک ایسا محرک ہے جو انسان کو بیدار اور محرک رکھتا ہے۔
بی بی پاکدامن کا مقبرہ ۔۔۔۔میں واقع ہے۔
- کراچی
- لاہور
- ملتان
- بہاولپور
- b
-
بی بی پاکدامن کا حقیقی نام رقیہ بنت علی تھا۔
سینٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی چیئر پرسن کا نام کیا ہے؟
- شمشاداختر
- آصفہ سلیم
- ڈاکٹرنور جہاں پنیزائی
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ڈاکٹر نور جہاں پنیزائی پاکستا ن سینٹ کی پانچویں ڈپٹی چیئرمین تھیں۔
یہ 1991 سے 1994 تک ڈپٹی چیئر مین سینٹ رہیں۔
ان کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے تھا۔
ٹیلی فون کو کس نے ایجاد کیا؟
- انسٹائن
- گراہم بیل
- سٹون جوزف
- ٹیفن بوکن
- b
-
الیگزینڈر گراہم بیل نے 1876 میں ٹیلی فون کو ایجاد کیا۔
یہ ایک انجینئر تھا جس کا تعلق یو کے سے تھا۔
طبیعات سائنس کی ایک شاخ ہے ،جو ۔۔۔۔۔سے متعلق ہے۔
- ساؤنڈ
- لائیٹ
- موشن
- تمام درست ہیں
- d
-
طبیعات کو انگلش میں فزکس کہا جاتا ہے۔
اور مندرجہ بالا آپشن فزکس سے متعلقہ ہیں۔