- سعودی عرب
- فلسطین
- مصر
- ایران
- b
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
سیف اللہ لقب کس کا ہے؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
اسد اللہ کے علاوہ ابو تراب بھی علی رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے۔
قرآن مجید میں نام محمد کتنی بار آیا ہے؟
- 04 بار
- 05 بار
- 06 بار
- 07 بار
- a
-
سورہ آل عمران
سورہ احزاب
سورہ محمد
سورہ الفتح
عام دنوں کی نسبت رمضان میں عبادت کا ثواب ۔۔۔۔گنا بڑھ جاتا ہے؟
- 50
- 60
- 70
- 80
- c
آپ ﷺ کا نام محمد کس نے رکھا؟
- والدہ
- دادا
- چچا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نبی ﷺ کی والدہ نے آپ ﷺ کا نام احمد رکھا۔
حفظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی کون سی کتاب میں شامل کیا؟
- پھول مالی
- چراغ سحر
- چیونٹی نامہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حفیظ جالندھری نے قومی ترانہ 1952 میں لکھا اور 1954 میں خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر کس نبی کا ہے؟
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- a
-
موسی ؑ کا ذکر قرآن مجید میں 136 بار آیا ہے۔
عدالت میں جھوٹی گواہی کس دفعہ کے تحت جرم ہے؟
- 192
- 193
- 194
- 195
- b
-
تعزیرات پاکستان کی دفعہ 193 کے تحت اگر کو شخص جھوٹی گواہی دیتا ہے تو اس کی سزا 7 سال تک قید یا جرمانہ ہو سکتی ہے۔
اقدام ڈکیتی پر تعزیرات پاکستان کی کون سی دفعہ لاگو ہوتی ہے؟
- 395
- 396
- 397
- 398
- a
آیت الکرسی قرآن مجید کے کس پارے میں ہے؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- c
-
آیت الکرسی قرآن مجید کے تیسرے پارے، سورہ البقرہ کی آیت نمبر 255 ہے۔