- راولپنڈی
- کراچی
- فیصل آباد
- لاہور
- d
-
لاہور ریلوے اسٹیشن کو 1860 میں تعمیر کیا گیا تھا۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
عقیدہ کے لغوہ معنی کیا ہیں؟
- مخالفت کرنا
- حمایت کرنا
- ایمان رکھنا
- قبول کرنا
- c
پاکستان کے مشرق میں کون سا ملک ہے ؟
- ایران
- انڈیا
- چائنہ
- افغانستان
- b
کس صحابی کو اسد اللہ کا لقب دیا گیا ؟
- عثمان فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمررضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
علی رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ابو تراب بھی ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کون سا ہے؟
- تمغہ بسالت
- نشان حیدر
- نشان پاکستان
- تمغہ امتیاز
- c
-
نشان پاکستان 19 مارچ 1957 کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ قرا پایا۔
پاکستان کی پہلی شہید پائلٹ کا نام بتائیں ؟
- ثناء میر
- مریم مختار
- مریم نواز
- شکریہ خانم
- b
-
مریم مختار 24 نومبر 2015 کو کندیاں کے مقام پر ایئر کرافٹ ہونے کی وجہ سے شہید ہوئیں۔
بنی ﷺ کی کتنی بیٹیا ں تھیں ؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- d
-
زینب رضی اللہ تعالی عنہ
رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ
ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ
فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں ؟
- 3
- 4
- 5
- 7
- c
-
اللہ پر ایمان
رسولوں پر ایمان
الہامی کتابوں پر ایمان
فرشتوں پر ایمان
آخرت پر ایمان
پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا نام کیا ہے ؟
- راحیل شریف
- میجر آصف غفور
- قمر جاوید باجوہ
- جنرل عاصم منیر
- d
-
جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں چیف ہیں۔
وحی کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- دلیل
- خواب
- حکم
- پیغام پہنچا دینا
- d
-
نبی ﷺ پر پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔