- نماز کسوف
- نماز خسوف
- نماز استسقاء
- نماز حاجت
- a
-
چاند گرہن کے وقت نماز خسوف پڑھی جاتی ہے۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
پاکستان کے مغرب میں کون سا ملک ہے ؟
- بحیرہ عرب
- انڈیا
- چین
- افغانستان
- d
-
پاکستان کی افغانستان کے ساتھ باونڈری لائن ڈیورنڈ لائن کہلاتی ہیں۔
ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ہے۔
سعودی عرب کس بر اعظم میں واقع ہے ؟
- افریقہ
- ساؤتھ ایشیا
- ایشیا
- ساؤتھ افریقہ
- c
-
بر اعظم ایشیا میں کل 48 ممالک آباد ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟
- لاہور
- چاغی
- کراچی
- فیصل آباد
- b
-
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے اور سب سے بڑا ضلع چاغی ہے۔
نماز استسقاء کس لئے پڑھی جاتی ہے ؟
- رحمت کیلئے
- بارش کیلئے
- دھوپ کیلئے
- گرمی کیلئے
- b
قائد اعظم کی وفات کب ہوئی ؟
- ستمبر 25، 1948
- ستمبر11، 1948
- اگست 14، 1947
- مئی 28، 1949
- b
-
قائد اعظم محمد علی جنا 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
جو شخص مسلمان ہو کر اسلام سے پھر جائے ، اسے کیا کہتے ہیں؟
- غیر مسلم
- کافر
- مرتد
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
شاہ ولی اللہ کا انتقال کب ہوا ؟
- 1762
- 1773
- 1783
- 1800
- a
-
شاہ ولی اللہ 21 فروری 1703 کو مظفر نگر ، انڈیا میں پیدا ہوئے۔
شاہ ولی اللہ نے 20 اگست 1762 کو دہلی ، انڈیا میں وفات پائی۔
پاکستان کے جنوب میں کون سا ملک ہے؟
- افغانستان
- ایران
- بحیرہ عرب
- چین
- c
بھوٹان کی کرنسی کا نام بتائیں ؟
- ڈالر
- ریال
- لاری
- نگولٹرم
- d
-
بھوٹان کے دارالحکومت کا نام تھمپو ہے۔