- 01
- 02
- 03
- 04
- C
-
غسل کے 3 فرائض ہیں جبکہ وضو کے 4 فرائض ہیں۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا نام بتائیں؟
- ثناء میر
- مریم مختار
- عائشہ فاروق
- حنا ربانی کھر
- c
-
عائشہ فاروق کا تعلق ضلع بہاولپور سے ہے۔
عائشہ فاروق 2013 میں پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ بنی۔
جارجیا کی کرنسی کون سی ہے ؟
- یورو
- ریال
- ڈالر
- لاری
- d
-
جارجیا کی کرنسی جارجین لاری ہے۔
ایک جارجین لاری پاکستانی 48.14 روپے کے برابر ہے۔
پاکستا ن کے موجود ہ وزیر دفاع کا نام بتائیں ؟
- پرویز خٹک
- شیخ رشید احمد
- شاہ محمود قریشی
- خواجہ محمد آصف
- d
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟
- فیصل آباد
- لاہور
- کراچی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
کراچی
لاہور
فیصل آباد
دوزخ کے فرشتوں کی تعدا د کیا ہے؟
- 17
- 18
- 19
- 20
- c
غزالاں تم تو واقف ہو، کس کا شعری مجموعہ ہے؟
- اختر شیرانی
- ناصر کاظمی
- ادا جعفری
- احمد فراز
- C
یاد گار غالب کے مصنف کا کیا نام ہے؟
- الطاف حسین حالی
- اسد اللہ
- ڈپٹی نذیر احمد
- علامہ محمد اقبال
- a
ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہو ، کیا کہلاتاہے ؟
- ناول
- افسانہ
- ڈرامہ
- داستان
- b
غیر معین شخص کے لئے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- اسم ضمیر
- اسم تنکیر
- اسم صغیر
- اسم اسفہام
- b