- بارہ سنگھا
- مارخور
- بیل
- ہرن
- a
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
اگر آپ کو سڑک پر دس ہزار روپے کا نوٹ ملے تو آپ اس کا کیا کرو گے؟
- مالک کو تلاش کر کے لوٹا دو گے۔
- فلاحی ادارے کو دینگے۔
- دینی ضرورت کی چیزیں خریدیں گے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- د
-
دس ہزار کا نوٹ ہی نہیں ابھی تک جاری ہوا۔
اس طرح کے سوالات امیدوارکی حاضر دماغی چیک کرنے کیلئے پوچھے جاتے ہیں۔
اگر اک گاڑی ایک گھنٹہ میں 90 کلومیٹر کی رفتار سے سفر کرتی ہے تو 6 منٹ میں کتنا فاصلہ طے کرے گی؟
- 7 کلومیٹر
- 9 کلومیٹر
- 12 کلومیٹر
- 60 کلومیٹر
- b
-
ایک گھنٹے میں طے کردہ سفر 90 کلومیٹر
90/60=ایک منٹ میں طے کردہ سفر
ایک منٹ میں طے کردہ سفر 1.5 کلومیٹر ہے۔
6 منٹ میں طے کردہ سفر 9 کلومیٹر ہو گا۔
6*1.5=9
گائے ، بکری ، بطخ اور بھیڑ میں سے کونسی چیز مختلف ہے؟
- بکری
- بھیڑ
- گائے
- بطخ
- d
-
بکری ، گائے اور بھیڑ کی 4 ٹانگیں ہوتی ہیں جبکہ بطخ کی 4 ٹانگیں نہیں ہوتیں۔
بکری، گائے اور بھیڑ بچے دیتی ہیں جبکہ بطخ انڈہ دیتی ہے۔
آذر بائیجان دارلحکومت کا کیا نام ہے ؟
- وھکن
- جارجیا
- منامہ
- باکو
- d
-
باکو ایک ایسا شہر ہے جو سطح سمندر سے 28 میٹر نیچے واقع ہے۔
باکو سطح سمندر کے لحاظ سے دنیا میں سب سے نیچا دارالحکومت ہے۔
دنیا میں جتنے شہر سطح سمندر سے نیچے ہیں ان میں سب سے بڑا شہر ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا قیام کب عمل میں آیا ؟
- 1992
- 1996
- 1998
- 1999
- b
-
تحریک انصاف کو 25 اپریل 1996 کو قائم کیا گیا۔
تحریک انصاف کے چیئرمین کا نام عمران خان ہے۔
دعا ئے قنوت کس نماز میں پڑھی جاتی ہے ؟
- فجر
- ظہر
- مغرب
- عشاء
- d
بحرین کے دارلحکومت کا کیا نام ہے ؟
- قاہرہ
- ریاض
- واشنگٹن
- منامہ
- d
-
1971 میں منامہ کو بحرین کا دارالحکومت بنایا گیا۔
منامہ ، بحرین کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
سند ھ طاس معاہدہ کب طے پایا ؟
- 1948
- 1950
- 1960
- 1965
- c
-
سندھ طاس معاہدہ پانی کی تقسیم سے متعلق پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازعہ تھا۔
سندھ طاس معاہدہ ستمبر 1960 میں طے پایا، جس میں ورلڈ بینک بطور ثالثی شامل ہوا۔
سفر کی حالت میں ظہر، عصر اور عشاء کی فرض صلوۃ میں سے کتنی رکعات پڑھی جاتی ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
سفر کی حالت میں اللہ تعا لی نے انسان کیلئے آسانی رکھی ہے کہ آپ مندرجہ بالا صلوۃ میں صرف 2 فرض پڑھیں گے۔