- 6 ہجری
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- d
-
جنگ تبوک رجب اور شعبان کے مہینے میں 630 اے ڈی میں لڑی گئی۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کون سا ہے؟
- بحرالکاہل
- بحر ہند
- بحر اوقیانوس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بحرالکاہل کا رقبہ 64،186،000 مربع میل ہے۔
دنیا کا سرد ترین مقا م کون سا ہے؟
- نور سلطان
- وسٹوک
- یوریکا
- ٹامٹر
- b
-
وسٹوک ، براعظم انٹارکٹکا میں ہے۔ جس کا درجہ حرارت 89 منفی گریڈ تک ہے۔
موٹر وے ایم-14 کہاں ہے؟
- ملتان سے لاہور
- لاہور سے اسلام آباد
- ملتان سے کراچی
- حکلہ سے لیکر ڈیرہ اسمعیل تک
- d
-
ایم -14 کی لمبائی 280 کلومیٹر ہے۔
یہ چارلین موٹر وے ہے اور زیر تعمیر ہے۔
جنگ حنین کب ہوئی؟
- 5 ہجری
- 6 ہجری
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- d
-
جنگ حنین وادی حنین کے قریب لڑی گئی۔
اس لئے اسے اس جنگ کو جنگ حنین کہا جاتا ہے۔
ایم -2 موٹر وے کی لمبائی بتائیں؟
- 300 کلومیٹر
- 325 کلومیٹر
- 350 کلومیٹر
- 375 کلومیٹر
- d
-
ایم-2 موٹر وے اسلام آباد سے لاہور تک ہے۔
ایم-2 موٹر وے 1997 میں تعمیر کی گئی۔
صلح حدیبیہ کب ہوئی؟
- 4 ہجری
- 6 ہجری
- 8 ہجری
- 10 ہجری
- b
-
صلح حدیبیہ کا معاہدہ علی رضی اللہ تعالی عنہ نے تحریر کیا۔
جنگ موتہ کب ہوئی؟
- 5 ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- 11 ہجری
- b
-
جنگ موتہ 1 جمادی الاول 8 ہجری کو ہو۔
جنگ خندق کب ہوئی؟
- 5 ہجری
- 6 ہجری
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- a
-
جنگ خندق 27 دن تک جاری رہی تھی۔
جنگ جندق میں خندق کھودنے کا مشورہ سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ نے دیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟
- منگلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- تربیلا ڈیم
- دیا میربھاشا ڈیم
- C
-
تربیلا ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنا ڈیم ہے۔
تربیلا ڈیم کو دریائے سندھ پر بنایا گیا، تربیلا ڈیم ہری پور ، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔