- ساتھ
- دور
- کشادہ
- صاف
- b
-
متصل کا اردو لغت میں معنی ”ساتھ والا“ کے زمر میں استمعال ہوتا ہے۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
بلی اور کتے کی ۔۔۔۔۔مشہور ہے؟
- خوش مزاجی
- صحبت
- رقابت
- خوش خوراکی
- c
-
رقابت کے مترادف مقابلہ، برابری ، ہمسری وغیرہ کے ہیں۔
ایتھکس ان حدود کے متعلق ہے جن میں سے ہم انسانی عمل کو۔۔۔۔۔۔یا غلط متعیبن کرتے ہیں۔
- غیر قانونی
- صحیح
- برا
- شیطانی
- b
پاکستان کا کون سا صوبہ رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے؟
- بلوچستان
- سندھ
- پنجاب
- خیبر پختونخواہ
- a
-
بلوچستان کا رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔
پنجاب کا رقبہ 2،05،344 مربع کلومیٹر ہے۔
سندھ کا رقبہ 1،40،914 مربع کلو میٹر ہے۔
خیبر پختونخواہ کا رقبہ 1،01،741 مربع کلومیٹر ہے۔
پاکستان کی سرحد کتنے ممالک کے ساتھ ملتی ہے؟
- 3
- 4
- 5
- 6
- b
-
انڈیا
چائنہ
افغانستان
ایران
لفظ باپ کا مترادف کیا ہے ؟
- تایا
- بوڑھا
- والد
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
درست جملے کی نشاندہی کریں ؟
- میری قلم دے دو۔
- میرا قلم دے دو۔
- میرے قلم دے دو۔
- میری قلم دے دیں۔
- b
درست جملے کی نشاندہی کریں ؟
- مرگی کا مرض خطرناک ہے۔
- مرگی کا مرض خطرناک ہیں۔
- مرگی کی مرض خطرناک ہے۔
- مرگی کے مرض خطرناک ہے۔
- a
اردو کے پہلے نوبل انعام یافتہ کون ہیں ؟
- الطاف حسین حالی
- رابندر ناتھ ٹیگور
- میر تقی میر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
معنی کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں ؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
اسم معرفہ
اسم نکرہ