Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Police Department Urdu MCQs

جملے کو درست کریں- ہر شخص میں قدرت نے کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے ؟

  • قدرت نے ہرشخص میں کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے۔
  • رکھی ہے قدرت نے ہر شخص میں کوئی نہ کوئی صلاحیت
  • صلاحیت رکھی ہے قدرت نے ہر شخص میں۔
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

پاکستان کا قومی کھیل کیا ہے؟

  • کبڈی
  • ہاکی
  • فٹ بال
  • کرکٹ
  • b
  • انڈیا کا قومی کھیل بھی ہاکی ہے۔
    فٹ بال اٹلی اور برازیل کا قومی کھیل ہے۔
    کرکٹ آسٹریلیا کا قومی کھیل ہے۔
    بیڈمنٹن انڈونیشیا کا قومی کھیل ہے

View More Details >>