Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

فیض احمد فیض کو روسی ایوارڈ کب ملا؟

  • 1947
  • 1962
  • 1970
  • 1988
  • b
  • فیض احمد فیض کو جو روسی ایوارڈ ملا اس کا نام لینن پرائز ہے۔
    فیض احمد فیض کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے ، ایفرو ایشین رائٹرز ایسوسی ایشن نے1976 میں لوٹس پرائز سے بھی نوازہ۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

فرینڈز ناٹ ماسٹرز کس مشہور صدر کی آب بیتی ہے؟

  • یحی خان
  • ضاء الحق
  • ایوب خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • فرینڈز ناٹ ماسٹرز صدر جنرل ایوب خان کی سوانح حیات / آب بیتی / آٹو بائیو گرافی ہے۔
    فرینڈز ناٹ ماسٹرز کو 1967 میں شائع کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

پشتو زبان کے پہلے شاعر کون تھے؟

  • امیر کروڑ سوری
  • فضل شاہ
  • فضل بابا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
    پشتو زبان میں شائع ہونے والی پہلی کتاب کا نام پٹہ خزانہ ہے۔
    پٹہ خزانہ کا مطلب چھپا خزانہ ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان میں گرم ترین جگہ کون سی ہے؟

  • جیکب آباد
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • لاہور
  • a
  • جیکب آباد پاکستان کا گرم ترین شہر ہے۔اور براعظم ایشیا میں بھی جیکب آباد کا درجہ حرارت سب سے زیادہ رہتا ہے۔
    جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 53 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
    سر دترین جگہ پاکستان میں سکردو ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

دو قومی نظریہ کے بانی کون ہیں؟

  • علامہ اقبال
  • شوکت علی جوہر
  • قائد اعظم
  • سر سید احمد خان
  • d
  • جنوری 1833 میں سر سید احمد خان پٹنا، انڈیا میں ایک جلسہ سے خطاب کر رہے تھے جہا ں انھوں نے دو قومی نظریہ بارے مطالبہ کیا۔
    جبکہ علامہ محمد اقبال نے 29 دسمبر 1930 کو مسلم لیگ کی صدارت کرتے ہوئے دو قومی نظریہ کا مطالبہ کیا۔

View More Details >>