- 3.6
- 2.5
- 2.0
- 1.6
- d
-
Ahmed Reads 25 Pages = 15 Minutes
Ahmed reads 01 Page = 25/15
01 Page Time = 1.6 Mints
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
Trackball is a / an:
- Programming Language
- Input Device
- Output Device
- Storage Device
- b
-
There are some input devices.
Keyboard
Mouse
Joy Stick
Light Pen
Scanner
In a field of telecommunication LTE stands for:
- Low Term Evolution
- Long Term Evolution
- Long Term Energy
- Life Time Evolution
- b
-
LTE Term is used for 4G that delivers Internet Services very fast.
Linux is an / a:
- Utility Program
- Operating System
- Application Software
- None of these
- b
-
Linux Operating System first time released on 17th September 1991 by Linus Torvaids.
Linus Torvaids is a Software Engineer of Finland.
Which of the following word is closest in meaning of the word Monitor?
- Conclude
- Punish
- Observe
- Interfere
- c
-
Monitor چیک کرنا
Observe مشاہدہ
Babari Mosque which was demolished in 1992 was /is situated in the province of:
- Uttar Pardesh
- Maharashtra
- Madhya Pardesh
- Andra Pardesh
- a
-
Babari Masjid is also called Masjid E Janmasthan.
Babari Masjid was built by General Mir Baqi on the Order of Mughal Emperor Babar in 1527-1529.
Babari Masjid is locate din Ayodhya, UP, India
I sometimes find I have to temper my instinctive desire to talk.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
میں کبھی کبھی محسوس کرتا ہوں کہ مجھے بات کرنے کیلئے اپنی فطری خواہش کو ختم کرنا پڑتا ہے۔
انسان کے اندر بہت سی خواہشات ایسی ہوتی ہیں جنہیں بات کرتے ہوئے اظہار نہیں کیا جاسکتا۔
اور انسان کو ایسےمعاملات میں گھٹن بالکل بھی محسوس نہیں کرنی چاہیئے۔مندرجہ بالا فقرہ اس بات کا اظہار ہے کہ جیسے آپ نظر آتے ہیں ویسے آپ ہیں نہیں۔
آپ کو بات کرتے ہوئے اپن اصلیت چھپانی پڑتی ہے۔
سابقہ سوالات میں آپ اپنے آپکو ایسا ظاہر کر چکیں ہیں کہ جیسے آپ نظر آتے ہیں آپ ویسے ہی ہیں۔
اس لئے کسی بھی سوال کے دو جواب مت دیں۔
I do not like being around pessimistic people.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
مجھے مایوس لوگوں کے ساتھ رہنا پسند نہیں ہے۔
مایوس صر ف وہ لوگ ہوتے ہیں جو حقیقت میں ڈرپوک ہوتے ہیں اور زندگی کی حقیقت کا سامنا نہیں کر سکتے۔
مایوس لوگوں کے ساتھ رہنے سے آپ میں بھی مایوسی کی عادت پلنے پھولنے لگے گی جس وجہ سے آپ بھی اپنا مقصد حاصل کرنے کیلئے ایک دو بار کوشش کے بعد مایوس ہو جائیں گے۔
جو لوگ مایوس نہیں ہوتے وہ بار بار کوشش کرتے ہیں اور آخر کا ر اپنے مقاصد کو حاصل کر لیتے ہیں۔اور اگر مایوس ہو کر انسان بیٹھ جائے تو وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔
یہ بھی ذہن میں رکھیں کے آپکو ایسے بہت سے لوگ ملیں گے جو مایوس ہوں گےتو آپ نے ان کو اس مایوسی سے نکالنا ہے نہ کہ ان سے نفرت کرنی ہے۔
کوشش کریں کہ ان لوگوں کو ساتھ وقت گزاریں انکو مایوسی سے نکالیں لیکن انکی منفی مایوسی پر مبنی عادات مت اپنائیں۔
I get irritate by people who are too talkative.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
مجھے بہت زیادہ بولنے والے لوگوں پر غصہ آتا ہے۔
غصہ آنا ایک اچھی عادت نہیں ہے۔
اور عموما آپکو ایسے لوگوں سے سامنا کرنا پڑے گا جو بہت زیادہ بولتے ہیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ غصہ ہو جائیں۔
آپ اگر ریسکیو 1122 میں ملازمت کیلئے اپلائی کر رہے ہیں تو ذہن میں رکھیں کہ آپکو ایسے ایسے مریض اور مریضوں کے ساتھ لواحقین ملیں گے جو حد سے زیادہ باتیں کریں گے اور ہو سکتا ہے ان میں سے کوئی آپکو تھپڑ بھی رسید کر دے کیونکہ انکی دماغی حالت درست نہیں ہوتی حادثہ کیوجہ سے۔
اور جواب کے طور پر آپکو صرف اور صرف بردشت کرنا ہے ، غصہ کرنا تو بہت دور کی بات ہے۔
اس لئے اپنی اندر دوسروں کو سننے اور برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریں تاکہ آپ معاشرہ میں ایک اچھے اور نارمل انسان کی طرح زندگی گزار سکیں۔
I often use humor to make a point.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
میں اکثر بات کرنے کیلئے مزاح کا استمعال کرتا ہوں۔
آپ ملازمت کیلئے کوشش کر رہے ہیں اور آپ جس امتحان میں شامل ہو رہے ہیں وہاں آپکو مزاحیہ گفتگو نہیں کرنی بلکہ آپکو سنجیدہ رہتے ہوئے لوگوں کی خدمت کرنی ہے۔
اگر تو آپ کسی ایسے شعبہ میں اپلائی کر رہے ہیں جہاں مزاح کا عمل دخل زیادہ ہے تو آپ رضامندی کا اظہار کریں گے اور اگر آپ ریسکیو 1122، پولیس ڈیپارٹمنٹ یا کسی اور بیلٹ فورس میں اپلائی کر رہے ہیں تو آپ رضامندی کا اظہار نہیں کریں گے اور کوشش کریں کہ اس قسم کے سوالات کا شدت سے جواب مت دیں۔