- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
ماضی میں ، میں نے اپنے رائے کا سختی سے اظہار کیا ہے ۔ تاکہ ٹیم یا گروپ اجلاس میں میریبات سنی جائے۔
رائے دینے کا حق سب کو ہے۔ لیکن رائے دینے کا بھی ایک طریقہ کار ہے ۔یہ درست نہ ہے کہ آپ اپنے اپکو قابل ظاہر کرنے کیلئے دوسرے لوگوں / ٹیم ممبرز کے ساتھ سختی برتیں۔
ایک نارمل انسان اپنی رائے کو معتبر ثابت کرنے کیلئے اور یہ ثابت کرنے کیلئے کہ مستقبل میں بھی اسکی بات کو غور سے سنا جائے تو وہ ٹھوس دلائل کا استمعال کرے گا نہ کہ لوگوں کے ساتھ زبردستی کرتے ہوئے اپنی رائے اُن پر مسلط کرے گا۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
I have been described as being good at persuading others to see things from my point of view.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں دوسروں کو اپنے نقطہ نظر سے دیکھنے کیلئے اچھا قرار دیا گیا ہوں۔
اگر آپ کے بارے میں لوگ یہ رائے رکھتے ہیں کہ آپ دوسروں کے بارے میں اچھی سوچ رکھتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ لوگوں کی فلاح چاہتے ہیں۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپکی سوچ مثبت ہے۔یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی شخص دوسروں میں سے صرف منفی پہلو ڈھونڈتا ہے جو کہ ایک غلط بات ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی شخص صرف اچھائیاں تلاش کرتا ہے تو یہ یقینا ایک مثبت سوچ کا ثبوت ہے۔
جن لوگو ں کی سوچ دوسروں کیلئے مثبت ہو وہ دوسرے لوگ بھی بخوبی جانتے ہوں تو ایسے لوگ دوسروں کو اپنی بات پر جلد قائل کرسکتے ہیں۔
I see myself as someone who always has a point of view, on any topic or discussion.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں سمجھتا ہوں کہ میں ایک ایسا شخص ہوں جس کے پاس ہر موضوع کیلئے نقطہ نظر ضرور ہوتا ہے۔
ایک قابل انسان زندگی کے ہر معاملہ کا باریک بینی سے مشاہدہ کرتا ہے اور حقیقت پر مبنی فیصلہ جات لیتا ہے۔اور اگر کسی میں ایسی خصوصیت ہے کہ اس کے پاس ہر موضوع پر نقطہ نظر ہوتا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ اُس شخص کا مطالعہ اور تجربہ دوسروں سے زیادہ ہے۔
اور یہ بھی ضروری نہیں کہ کسی کے پا س 100 فیصد ہر معاملہ سے متعلق رائے موجود ہو۔
ایسے لوگ عموما محکمہ جات / کاروبار کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔
I find it easy to get others to accept my opinions.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
مجھے لگتا ہے لوگ آسانی سے میری رائے قبول کرتے ہیں۔
اگر لوگ آپکی رائے آسانی سے قبول کر لیتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ کے دلائل میں وزن ہوتا ہے۔ اور آپ لوگوں کو آسانی سے اپنی بات پر قائل کر لیتے ہیں۔
جن لوگوں کی رائے کو لوگ آسانی سے قبول کر لیں ایسے لوگوں میں لیڈر بننے کی خصوصیات عام انسان کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے۔
ایسے لوگ جو آسانی سے دوسروں کو قائل کر لیں وہ کسی بھی کاروبار، محکمہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔
I would speak up against my manager if I thought he or she was wrong.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
اگر مجھے میرا مینجر غلط لگے تو میں اس کے خلاف بات کروں گا۔
ہر انسان کی پسند اور ناپسند الگ الگ ہوتی ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ جیسا آپ سوچ رہے ہوں ویسا ہی ہے۔ہو سکتا ہے کہ آپ کسی کے بارے میں غلط رائے / سوچ رکھتے ہیں اور وہ ویسا نہ ہے۔ ضروری نہیں کہ آپ کی سوچ کے مطابق ہی ہر انسان ہو۔
اور کبھی بھی صرف اس بات کو بنیاد بنا کر فیصلہ مت کریں کہ یہ میری سوچ کے مطابق اس طرح ہو گا ، وغیرہ وغیرہ
اور مینجر لیول پر بہت سے ایسے فیصلے لینے پڑتے ہیں جو بہت سے لوگوں کو ناگوار گزرتے ہیں لیکن اگر وہ تمام لوگ خود کو مینجر کی جگہ رکھ کر سوچیں تو وہ تمام فیصلے انہیں بہترین لگیں گے۔ایک مینجر کسی ایک انسان / ورکر کو سامنے رکھ کر نہٰں سوچتا بلکہ وہ پورے ڈیپارٹمنٹ / فرم / آرگنائزیشن کو سامنے رکھ کر فیصلہ لیتا ہے۔
ایم پی اے سے کیا بنتا ہے؟
- ممبر آف پاکستان اسمبلی
- ممبر پروونشیل اسمبلی
- ممبر آف پارلیمنٹ اسمبلی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایم این سے ممبر نیشنل اسمبلی / رکن قومی اسمبلی بنتا ہے۔
ممبر پروونشیل اسمبلی / رکن صوبائی اسمبلی
اسلام کے کتنے ستون ہیں؟
- 3
- 4
- 5
- 6
- c
-
توحید
نماز
زکوۃ
روزہ
حج
ریڈیو کس نے ایجاد کیا؟
- تھامسن ایڈیسن
- چارلس بیبج
- مار کونی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
گگلیلمو مارکونی نے ریڈیو ایجاد کیا۔
تھامس ایڈیسن نے بلب ایجاد کیا۔
چارکس بیبج نے کمپیوٹر ایجاد کیا۔
تاج محل کس نے بنا یا تھا؟
- استا د عیسی
- استاد ٹوڈمل
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
تاج محل بادشاہ شاہ جہاں نے آگرہ میں تعمیر کروایا۔
بادشاہ شاہ جہاں کی ایک بیوی تھی جس کا نام ممتاز ماحل تھا ۔ جس کی دوران زچگی وفات ہو گئی جس کی یاد میں یہ محل تعمیر کروا یا گیا۔
کے پی کے سے کیا بنتا ہے؟
- خیبر پختونخواہ
- خیبر پاس
- خنجراب پاس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بی آئی ایس پی سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بنتا ہے۔
ڈی جی خان سے ڈیرہ غازی خان بنتا ہے۔
این بی پی سے نیشنل بینک آف پاکستان بنتا ہے۔
فاٹا سے فیڈرلی ایڈمنسٹرڈ ٹرائبل ایریا بنتا ہے۔