- کراچی
- کوئٹہ
- پشاور
- لاہور
- d
-
بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ ہے۔
خیبر پختونخواہ کا دارلحکومت پشاور ہے۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
سندھ کا کیپیٹل کیا ہے؟
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- پشاور
- a
-
دارالحکومت کو انگریزی میں کیپیٹل کہا جاتا ہے۔
ذوالنورین کا لقب عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو کس نے دیا؟
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- زینب رضی اللہ تعالی عنہا
- ام سلمی رضی اللہ تعالی عنہا
- a
-
ذوالنورین کا مطلب ہے ”دو روشنیوں کا مالک“۔
عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی نبی ﷺ کی دو بیٹیوں سے ہوئی تھی اس وجہ سے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے آپ کو ذوالنورین کا لقب دیا۔
اسد اللہ کس صحابی کا لقب ہے؟
- عثمان رضی اللہ عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
اسداللہ اور ابو تراب ، دونو ں علی رضی اللہ تعالی عنہ کے القابات ہیں۔
سیف اللہ کسی صحابی کا لقب تھا یا کسی نبی کا؟
- صحابی
- ولی
- نبی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سیف اللہ خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے۔
خالد بن ولیدرضی اللہ تعالی عنہ کی بہاردری کیوجہ سے سیف اللہ کا لقب دیا گیا۔
سیف اللہ کا مطلب ہے ”اللہ کی تلوار“۔
پاکستان کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
- اسلام آباد
- کراچی
- لاہور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت تھا۔
راولپنڈی پاکستان کو دوسرا دارالحکومت تھا۔
اسلام آباد پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارالحکومت ہے۔
امریکا کا موجودہ صدر کون ہے؟
- ٹرمپ
- جوبائیڈن
- بل کلنٹن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جوبائیڈن 20 جنوری 2021 سے بطور صدر امریکا خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ امریکہ کے 46 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق ڈیموکریٹک سیاسی پارٹی سے ہے۔امریکہ کے صدر کا صدارتی دورانیہ 4 سال ہوتا ہے۔
چیچوں کی ملیاں کیا ہے؟
- گاؤں
- پہاڑ
- بازار
- گاڑی
- a
-
صوبہ پنجاب میں ایک ضلع شیخو پورہ ہے جہاں چیچوں کی ملیاں گاؤں موجود ہے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کب وفات پائی؟
- 2019
- 2029
- 2021
- None of these
- C
-
ڈاکٹر عبدالقدریرخان یکم اپریل 1936 کو بھوپال انڈیا میں پیدا ہوئےاور 10 اکتوبر 2021 کو اسلام آباد پاکستان میں وفات پائی۔
وفات کے وقت آپ کی عمر 85 سال تھی۔
سر سید احمد خان کب پیدا ہوئے؟
- 1815
- 1816
- 1817
- 1821
- C
-
سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ انڈیا میں وفات پائی۔