- 100
- 104
- 168
- 96
- d
-
سینٹ آف پاکستان میں صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ، صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخوا کیلئے 23،23 نشستیں مختص ہیں جبکہ اسلام آباد کیلئے 4 نشستیں مختص ہیں۔اس کے علاوہ مجموعی طور پر سینٹ میں 96 نشستوں میں سے 58 جنرل نشستیں ہیں۔17 نشستیں ٹیکنوکریٹ کیلئے مختص ہیں۔17 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 4 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص کی گئی ہیں۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
لوئر ہاؤس کسے کہتے ہیں؟
- قومی اسمبلی
- سینٹ
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اپر ہاؤس سینٹ کو کہا جاتا ہے۔
یہ دونوں ہاؤسز مل کر قانون سازی کرتے ہیں۔
انہیں اردو میں ایوان بالا اور ایوان زیریں کہا جاتا ہے۔
جنید جمشید کا انتقال کب ہوا؟
- 2016
- 2017
- 2018
- 2019
- a
-
جنید جمشید کا انتقال پاکستان ایئر لائن میں ہوا۔
جنید جمشید کا انتقال 7 دسمبر 2016 کو ہوا۔
جنید جمشید کا انتقال پی آئی اے فلائٹ نمبر پی کے 661 میں ہوا۔
پاکستان کی قومی سبزی کونسی ہے؟
- بھنڈی
- گوبھی
- آلو
- بینگن
- a
-
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
سبزیوں کا بادشاہ گوبھی کو کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے؟
- مارخور
- شیر
- چیتا
- ہاتھی
- a
-
پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
پاکستان کا قومی جنگل چھانگا مانگا جنگل ہے۔
پاکستان کو قومی پھول کونسا ہے؟
- چنبیلی
- گلاب
- موتیا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
چنبیلی کو 15 جولائی 1961 کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گیا۔
پاکستا ن کا قومی لباس کونسا ہے؟
- شلوار قمیض
- پینٹ شرٹ
- پاجامہ کرتہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھا ئی گلاب جامن ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
پاکستان کا قومی پہاڑ کونسا ہے؟
- کے ٹو
- ماؤنٹ ایورسٹ
- گشر برم 1
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کے ٹو پہاڑ دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
کے ٹو کوہ قراقرم میں واقع ہے۔
کے ٹو کی کل بلندی 8611 میٹر ز ہے۔
دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ کونسا ہے؟
- ماؤنٹ ایوریسٹ
- کے ٹو
- نانگا پربت
- ترچ میر
- a
-
ماؤنٹ ایورسٹ نیپال میں واقع ہے۔
ماؤنٹ ایوریسٹ کی بلندی 8849 میٹرز ہے۔
زکوۃ نہ دینے والو ں کے خلاف جنگ کس خلیفہ نے کی؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
اسلام کے کل چار خلیفہ گزرے ہیں۔
پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
دوسرے خلیفہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔