Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

دنیا کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟

  • دریائے ایمازون
  • دریائے نیل
  • دریائے سندھ
  • دریائے کانگو
  • b
  • دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
    پاکستان کا سب سے لمبا دریا دریائے سندھ ہے۔ جسکی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مسلم ملک کون سا ہے؟

  • انڈونیشیا
  • قازقستان
  • ایران
  • افغانستان
  • b
  • قازقستان کا رقبہ 2.752 ملین کلو میٹر سکوئر ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے سب سے چھوٹاملک مالدیو ہے جس کا رقبہ 300 کلو میٹر سکوئر ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Everyday Science MCQs Police Department

پودے رات کے وقت کون سی گیس خارج کرتے ہیں؟

  • کاربن ڈائی آکسائیڈ
  • کاربن مونو آکسائیڈ
  • ہائیڈروجن
  • آکسیجن
  • a
  • پودے دن کے وقت آکسیجن خارج کرتے ہیں جبکہ رات کے وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔

View More Details >>