- Shanghai
- Singapore
- Tokyo
- Beijing
- d
-
Beijing became capital of China in 1949.
The old name of Beijing was Beiping.
The currency of China is Renmibi / Yaun.
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
ایس ایچ او اور سب انسپکٹر میں کیا فرق ہے؟
- ایس ایچ او ایک چارج ہے جبکہ انسپکٹر یا سب انسپکٹر ایک رینک ہوتا ہے۔
- دونوں ایک ہی پوسٹ کے دو نام ہیں
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایک سب انسپکٹر ایک ایس ایچ ہو سکتا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر سب انسپکٹر ایس ایچ او بھی ہو۔
ایس ایچ او سے کیا بنتا ہے؟
- سٹیشن ہاؤس انچارج
- سینئر ہاؤس انچارج
- سب اسٹیشن انچارج
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
ایس ایچ او سے سٹیشن ہاؤس آفیسر بنتا ہے۔
پولیس اسٹیشن کے معاملات کا ذمہ دار ایس ایچ او ہوتا ہے۔
ایس ایچ او ، انسپکٹر یا سب انسپکٹر ہو سکتا ہے۔
ایف آئی آر کس کا مخفف ہے؟
- فرسٹ انفارمیشن رپورٹ
- فائنل انفارمیشن رپورٹ
- فل انفارمیشن رپورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایف آئی آر ایسی درخواست یا رپورٹ ہوتی ہے جو کسی واقع کے بعد تحریری شکل میں پولیس کو دی جاتی ہے۔
جس میں وقوعہ کے بارے میں تفصیلات درج ہوتی ہیں۔
لڑائی جھگڑے کے مقدمات کونسے مقدمات ہوتے ہیں؟
- فوجداری مقدمات
- سول مقدمات
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
زمین اور لین دین کے معاملات کو سول مقدمات میں شمار کیا جاتا ہے۔
دنیا میں کل کتنے سمندر ہیں؟
- 5
- 7
- 8
- 9
- a
-
دنیا میں کل بر اعظم کی تعداد 7 ہے۔
نبی ﷺ نے کل کتنی جنگیں لڑیں ؟
- 27
- 38
- 48
- 59
- a
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے؟
- منگلا ڈیم
- تربیلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
تربیلا ڈیم پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنا ہوا ڈیم ہے۔
پاکستا ن کے پہلے صدر کون تھے؟
- اسکندر مرزا
- لیاقت علی خان
- قائد اعظم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان ہے۔
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس میاں عبد الرشید تھے۔
پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل ٹکا خان تھے۔
موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی کون ہیں؟
- سردار ایاز صادق
- صادق سنجرانی
- پرویز خٹک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔