Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہیں؟

  • آغا سراج درانی
  • ملک محمد احمد خان
  • محمد سبطین خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ملک احمد خان 24 فروری 2024 سے بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پنجاب اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

موجودہ اسپیکر سندھ اسمبلی کون ہیں؟

  • چوہدری پرویز الہی
  • آغا سراج درانی
  • اویس قادر شاہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • اویس قادر شاہ 25 فروری 2024 سے بطور اسپیکر سندھ اسمبلی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ سید خورشید احمد شاہ کے صاحبزادے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) سے ہے۔موجودہ سندھ اسمبلی 16 ویں سندھ اسمبلی ہے۔سندھ اسمبلی کوآئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کیا گیا۔پاکستان کے آئین 1973 کے مطابق سندھ اسمبلی 168 نشستوں پر مشتمل ہے جس میں 130 جنرل نشستیں ہیں ، 29 نشستیں خواتین اور 9 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص کی گئی ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

سندھ اسمبلی میں کل سیٹوں کی تعداد کیا ہے؟

  • 272
  • 200
  • 195
  • 168
  • d
  • سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 168 ہے جس میں 130 جنرل نشستیں ہیں۔ 29 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 9 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

سینٹ میں کل کتنی سیٹ ہیں؟

  • 100
  • 104
  • 168
  • 96
  • d
  • سینٹ آف پاکستان میں صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ، صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخوا کیلئے 23،23 نشستیں مختص ہیں جبکہ اسلام آباد کیلئے 4 نشستیں مختص ہیں۔اس کے علاوہ مجموعی طور پر سینٹ میں 96 نشستوں میں سے 58 جنرل نشستیں ہیں۔17 نشستیں ٹیکنوکریٹ کیلئے مختص ہیں۔17 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 4 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص کی گئی ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

لوئر ہاؤس کسے کہتے ہیں؟

  • قومی اسمبلی
  • سینٹ
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اپر ہاؤس سینٹ کو کہا جاتا ہے۔
    یہ دونوں ہاؤسز مل کر قانون سازی کرتے ہیں۔
    انہیں اردو میں ایوان بالا اور ایوان زیریں کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

جنید جمشید کا انتقال کب ہوا؟

  • 2016
  • 2017
  • 2018
  • 2019
  • a
  • جنید جمشید کا انتقال پاکستان ایئر لائن میں ہوا۔
    جنید جمشید کا انتقال 7 دسمبر 2016 کو ہوا۔
    جنید جمشید کا انتقال پی آئی اے فلائٹ نمبر پی کے 661 میں ہوا۔

View More Details >>