- 16 Kg
- 31 Kg
- 20 Kg
- 17 Kg
- b
-
Total Weight of A,B & C = 45
Weight of Single One = 45*3=135
Total Weight of A & B = 40
Weight of Single One = 40.*2=80
Total weight of B & C = 43
Weight of Single One = 43*2=86
A + B + C = 135
80+C=135
C=135-80=55
B+C = 86
B+55=86
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
The Average weight of 16 boys in a class is 50.25 kg that of the remaining 08 boys is 45.15 kg. Find the average of all the boys in the class ?
- 49.25 Kg
- 47.45 Kg
- 48 Kg
- 48 .55 Kg
- d
-
Total Weight of 16 Boys = 16* 50.25 = 804 Kg
Total Weight of 08 Boys = 08*45.15=361.2 Kg
Total Weight = 804+ 361.2= 1165.2 Kg
Total Boys = 16+8=24
Average Weight of 24 Boys = 1165.2 / 24=48.55 Kg
The average of two numbers is XY, If one number is equal to X, then other number is equal to ……..?
- X
- 2XY -2X
- 2y
- None of these
- d
I prefer to focus on one task at a time.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں ایک وقت میں ایک کام پر توجہ دینا پسند کرتا ہوں۔
انسان جب بھی کسی کام کو شروع کرے تو اسے چاہیئے کہ اسے پایہ تکمیل تک پہنچائے۔
اگر آپ میں یہ خصوصیت ہے کہ آپ ایک وقت میں ایک کام کو سرانجا م دینا پسند کرتے ہیں تو یہ ایک اچھی عادت ہے ،اس طرح آپ ایک کام کو احسن طریقہ سے مکمل کرنے کے بعد دوسرے کام کی جانب بڑھیں گے۔
لیکن آپ اس بات کو ہرگز ذہن پر سوار مت کریں کہ آپ ایک وقت میں صرف ایک کام پر فوکس کر سکتے ہیں بہت سے محکمہ جات یا حالات ایسے ہوتے ہیں جہاں آپکو ایک وقت میں ایک سے زیادہ کاموں پر دھیان دینا پڑتا ہے۔
اس لئے اپنے آپکو ہر قسم کے حالات کیلئے ذہنی طور پر تیار رکھیں۔
پولیس ڈیپارٹمنٹ، آرمی، ریسکیو 1122 اور بہت سے دوسرے ڈیپارٹمنٹ میں آپکو ایک وقت میں ایک سے زیادہ کاموں پر دھیان دینا پڑتا ہے۔
People see me as having a lot of energy.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
لوگ سمجھتے ہیں کہ مجھ میں بہت توانائی ہے۔
ایک توانائی ہوتی ہے اور ایک طاقت ہوتی ہے۔
لازمی نہیں کی جو شخص اکھاڑے میں ہے وہ ہی طاقتور ہے ۔ اگر کوئی شخص دل جمعی سے کام کرتا ہے اور کوشش کرتا ہے آئے روز کچھ نہ کچھ نیا تخلیق کرے تو اُسے بھی انرجیٹک کہا جا سکتا ہے۔
اگر لوگ آپ کے بارے میں ایسی رائے رکھتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ دماغی / جسمانی یا دو نوں لحاظ سے ایک توانا انسان ہیں جو اس بات کی علامت ہے کہ آپ کسی بھی محکمہ میں شامل ہونے کی خصوصیت رکھتے ہیں۔
I like to have friends with whom I can share my feelings.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں ایسے دوست رکھنا پسند کرتا ہوں جن کے ساتھ میں اپنے جذبات شیئر کر سکوں۔
انسان کی فطرت ہے کہ وہ ایسے لوگ ڈھونڈتا ہو جو اسکے مزاج کے مطابق ہوں۔جن کے ساتھ وہ گپ شب کر سکے ، جن کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی کے معاملات شیئر کر سکے اور جن سے اہم ترین معاملات پر مشورہ لے سکے۔
اگر آپ میں ایسی خواہش ہے تو یہ کو عجوبہ نہیں ہے۔ ہر انسان میں ایسی خواہشات موجود ہوتی ہیں لیکن یہ خواہشات ایک حد تک ہونی چاہیئے ۔ ایسا نہیں ہے کہ اگر آپ کے آپکی سوچ کے مطابق نہیں مل رہا تو آپ مایوس ہو جائیں گے۔
معاشرے میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جنہیں ان کی سوچ کے مطابق دوست نہیں ملتے اس کے باوجود وہ ایک کامیاب انسان ہیں اور بہت سے ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنہیں ان کی سوچ کی مطابق دوست نہیں ملے تو وہ بری طرح ناکام ہوئے جو کہ ایک نارمل انسان کی عادات نہیں ہو سکتیں۔
People tend to share their feeling with me.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- C
-
لوگ اپنے جذبات میرے ساتھ شیئر / بانٹتے ہیں۔
کوئی بھی انسان صرف اسی کے ساتھ اپنے جذبات و احساسات شیئر کرتا ہے جو قابل اعتماد ہو یا جس پر یقین ہے کہ یہ شخص جذبات کو سمجھتے ہوئے اچھا مشورہ دے گا۔
ظاہر سی بات ہے کسی سے مشورہ لینے کیلئے ہی اپنے جذبات / پلاننگ کسی سے شیئر کی جاتی ہے۔اور جس کے ساتھ شیئر کی جائے وہ کوئی معتبر ہی ہو سکتا ہے۔ یا اسے معتبر سمجھا جا رہا ہے۔
اگر لوگ آپ کے ساتھ اپنے جذبات شیئر کرتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ لوگ آپکو معاشرے میں معتبر سمجھتے ہیں۔
People would describe me as a good listener.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
لوگ مجھے اچھا سامع /سننے والا کہیں گے۔
کسی کی بات سننا اخلاقی فرض ہے۔
اگر کوئی بات کرے تو سننے والے کو چاہیئے کہ اچھے انداز میں اسکی بات سنے۔
جب وہ بات مکمل کر لے تو پھر اپنی بات شروع کرے۔
کچھ لوگ یہ کرتے ہیں کہ ایک شخص بات کر رہا ہے تو دوسرا درمیان سے ہی بات کاٹ کر اپنی بات شروع کر دیتا ہے۔جو کہ ایک غیر اخلاقی عمل ہے۔
کسی کی بات توجہ سے سننا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ ایک تحمل مزاج انسان ہیں۔
Life would be pleasure if people paid more attention to each other’s feelings.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
اگر لوگ ایک دوسرے کے جذبات پر توجہ دیں تو زندگی زیادہ خوشگوار ہو گی۔
یہ ایک فطرت ہے۔ہر انسان چاہتا ہے کہ اسکے جذبات اور خواہشات کو ہر دوسرا شخص سمجھے اور اسکی خواہشات اور جذبات کے مطابق ہر بات اور معاملہ طے پائے۔
اور اگر معاشر ے میں موجود تمام لوگ ایک دوسرے کی جذبات و احساسات اور خواہشات کے مدنظر رکھ کر زندگی گزاریں زندگی مزید خوشگوار ہونے کے ساتھ معاشرے میں اخلاقی اقدار کو بھی بڑھوتری ملے گی۔
I often wish others would stick to the point and focus on facts and partialities rather than their feelings and attitudes.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
میری خواہش ہے کہ لوگ جذبات اور رویوں کی بجائے حقائق اور جانبداری پر توجہ دیں۔
حقیقی زندگی میں بھی انسان کو خواہشات اور جذبات سے ہٹ کر سوچنا چاہیئے اور حقائق اور غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام فیصلہ جات کرنے چاہیئے۔اگر آپ خواہشات اور جذبات کی بجائے حقائق کو سامنے رکھیں گے تو آپ ایک عام انسان کی نسبت زیادہ کامیاب انسان بن سکیں گے لیکن اگر آپ نے نے حقائق کے باوجود جانبداری کا مظاہرہ کیا تو آپکی کامیابی کے مواقع ختم ہو جائیں گے اور اگر آپ کامیاب ہو بھی گئے تو تھوڑے وقت کے بعد آپکی کامیابی ناکامی میں بدل جائے گی۔اس لئے ہمشہ حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔