- تخت سلیمان
- نانگا پربت
- ترچ میر
- کے ٹو
- a
-
تخت سلیمان کی بلندی 3487 میٹرز ہے۔
یہ پہاڑی ڈیرہ اسمعیل خان کے قریب واقع ہے۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
پاکستان کا موجودہ رقبہ کتنا ہے ؟
- 700،000 مربع کلومیٹر
- 800،000 مربع کلومیٹر
- 8،81،913 مربع کلومیٹر
- 7،096،096 مربع کلومیٹر
- c
-
پاکستان کا رقبہ 7،96،096 مربع کلومیٹر تھا لیکن فاٹا کا کے پی کے میں زم ہونے کے بعد یہ رقبہ 8،81،913 مربع کلومیٹر ہو گیا ہے۔
صحرائے خاران کہاں واقع ہے ؟
- کے پی کے
- سندھ
- بلوچستان
- پنجاب
- C
-
صحرائے خاران کا کل رقبہ 20 ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔
پاکستان نے دوسرا ایٹمی دھماکہ اسی صحرا میں 30 مئی 1998 کو کیا تھا۔
فیصل مسجد کو کس نے ڈیزائن کیا ؟
- ویدت دالوکے
- دالوکے ویدت
- ویدت ودن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فیصل مسجد کو ترکی کے ایک نقشہ نویس ویدت دالوکے نے ڈیزائن کیا۔
فیصل مسجد کا تعمیراتی کام نیشنل کنسٹرکشن کمپنی لمیٹڈ پاکستا نے سر آنجام دیا۔
فیصل مسجد پاکستان کی قومی مسجد ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سب سے بڑ ی مسجد بھی ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کو کیا کہا جاتا ہے؟
- ایم سی ماہن
- ڈیورنڈ لائن
- پاک ایران بارڈر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کی لمبائی 2670 کلومیٹر ہے۔
ڈیورنڈ لائن کو 12 نومبر 1893 کو قائم کیا گیا۔
زنا سے منع کب فرمایا گیا ؟
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- 6 ہجری
- c
-
یتیموں کے بارے میں احکامات 3 ہجری کو نازل ہوئے۔
وراثت کے بارے میں احکامات 3 ہجری کے نازل ہوئے۔
شراب کی ممانعت 4 ہجری کے ہوئی۔
تیمم کےبارے میں احکامات 4 ہجری کو نازل ہوئے۔
وضو کے بارے میں احکامات کب نازل ہوئے ؟
- 4 ہجری
- 6 ہجری
- 5 ہجری
- 7 ہجری
- c
-
وضو کے بارے میں احکامات سورہ النساء میں موجود ہیں۔
وضو کرنے کا طریقہ سورہ المائدہ میں موجود ہے۔
مندرجہ ذیل ممالک میں سے کونسا ملک سارک کا ممبر نہیں ہے؟
- انڈیا
- ایران
- افغانستان
- پاکستان
- b
-
سارک ایک علاقائی تنظیم ہے جس میں ساؤتھ ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
سارک میں شامل ممالک میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال، سری لنکا اور مالدیو شامل ہیں۔
تینوں گول میز کانفرنسز میں کس خاتون نے شرکت کی؟
- بیگم راعنا لیاقت علی خان
- بیگم جہاں آرا شاہ نواز
- بیگم جوہرعلی خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
بیگم جہاں آرا شاہ نواز ایک سیاسی رہنما تھیں۔
محترمہ سر محمد شفیع کی صاحبزادی تھیں۔
نوے کا 90 فیصد کتنا ہو گا ؟
- 80
- 81
- 82
- 83
- b
-
80*80/100=81