- کراچی
- اسلام آباد
- لاہور
- پشاور
- b
-
فیصل مسجد پاکستان کی قومی مسجد ہے۔
فیصل مسجد کی تعمیرات کا کام 1976 میں شروع کیا گیا اور 1986 میں عام عوام کیلئے اسے کھول دیا گیا۔
فیصل مسجد میں ایک وقت میں تین لاکھ نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ چیئر مین کا کیا نام ہے؟
- عمران خان
- گوہر علی خان
- فود چوہدری
- عارف علوی
- b
-
پاکستان تحریک انصاف کی بناس دعمران خان ناتزی نے 25 اپریل 1996 مںک رکھی۔ عمران احمد خان نیازی پاکستان تحریک انصاف کے بانی ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیا د کس نے رکھی؟
- میاں محمد شریف
- ذوالفقار علی بھٹو
- بے نظیر بھٹو
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذولفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو رکھی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئرمین کا نام بلاول بھٹو زرداری ہے۔
پاکستان کے کس شہر کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- کراچی
- سرگودھا
- ملتان
- b
-
سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
لاہور کو باغوں کا شہر / کالجوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
ملتان کوصوفیوں کا شہرکہا جاتا ہے۔
پاکستان کا پہلا دارلحکومت کونسا شہر تھا؟
- راولپنڈی
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- b
-
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
پاکستان کا دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
پاکستان کا تیسرا دارالحکومت اسلام آباد ہے۔
لیبیا کے دارلحکومت کا کیا نا م ہے ؟
- رنگون
- ٹری پولی
- انقرہ
- تہران
- b
-
لیبیا براعظم افریقہ میں واقع ہے۔
لیبیا میں لیبین دینار کرنسی استمعال ہوتی ہے۔
پاکستان کے مغرب میں کونسا ملک ہے ؟
- انڈیا
- افغانستان
- ایران
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان کے مشرق میں بھارت ہے۔
پاکستان کے شمال مغرب میں افغانستان ہے۔
پاکستان کے شمال مشرق میں چین واقع ہے۔
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے ؟
- 8،81،913 مربع کلومیٹر
- 7،96،096 مربع کلومیٹر
- 800،000 مربع کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا رقبہ 7،96،096 مربع کلومیٹر تھا لیکن جب فاٹا کو کے پی کے میں زم کیا گیا تو پاکستان کا رقبہ تبدیل ہو ا۔
فاٹا اور گلگت بلتستان کا رقبہ ملا کر پاکستان کاکُل رقبہ 8،81،913 مربع کلومیٹر ہوگیا۔
پاکستان رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 33 واں بڑا ملک ہے۔
صوبہ پنجاب کا کل رقبہ کتنا ہے؟
- 2،.3،544 مربع کلومیٹر
- 2،05،344 مربع کلومیٹر
- 5،25،658 مربع کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
صوبہ سندھ کا کل رقبہ 1،40،914 مربع کلومیٹر ہے۔
صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔
صوبہ کے پی کے کا کل رقبہ1،01،741 مربع کلومیٹر ہے۔
قبلہ کب تبدیل ہوا ؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
2 ہجری میں نبی ﷺ ظہر کی نماز کی امامت کر رہے تھے کہ اس دوران سورہ البقرہ کی آیت نمبر144،149 اور 150 نازل ہوئیں ۔جس میں قبلہ تبدیل کرنے / اپنا منہ مسجد الحرام کیطرف موڑنے کا حکم دیا گیا۔
نماز ظہر میں دو رکعتیں مسجد اقصی کی جانب منہ کر کے پڑھی گئیں تھیں اور جیسے ہی احکامات نازل ہوئے تو بقیہ دو رکعات مسجد الحرام کی جانب منہ کر کے پڑھی گئیں۔