- 22
- 26
- 24
- 28
- B
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
صوبہ پنجاب میں موجودہ کل جلو؟ں کی تعداد کتنی ہے؟
- 32
- 35
- 38
- 40
- d
-
پاکستان میں کل جیلوں کی تعدا د 100 ہے ۔
پنجاب میں کل 40 جیل ہیں۔
سندھ میں کل 26 جیل ہیں۔
کے پی کے میں کل 23 جیل ہیں۔
بلوچستان میں کل 11 جیل ہیں۔
اللہ تعالی نے کل کتنی الہامی کتابیں نازل کیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- c
-
اللہ تعالی نے کل 4 الہامی کتابیں نازل کیں۔
تورات موسی ؑ پر نازل کی گئی۔
زبور داؤد ؑ پر نازل کی گئی۔
انجیل عیسی ؑ پر نازل کی گئی۔
قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل کیا گیا۔
سندھ طاس معاہدہ کی رو سے انڈیا کے حصہ میں کونسے دریا آئے؟
- راوی، بیاس، ستلج
- جہلم، راوی اور ستلج
- سندھ ، راوی اور بیاس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
سندھ طاس معاہدہ کی رو سے پاکستان کے حصہ میں کونسے دریا آئے؟
- انڈس، جہلم اور چناب
- انڈس،راوی اور چناب
- چناب ، جہلم اور ستلج
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔
اس معاہدہ میں ورلڈ بینک بطور ثالث شامل ہوا۔
سندھ طا س معاہدہ، انڈس واٹر ٹریٹی، انڈس بیسن ٹریٹی ایک ہی معاہدہ کے نام ہیں۔
آخری نبی ﷺ پر پہلی وحی کتنے سال کی عمر میں نازل ہوئی ؟
- 30
- 40
- 55
- 63
- b
-
نبی ﷺ پر پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی 5 آیات نازل ہوئیں۔
پہلی وحی غار حرا میں جبریل ؑ لیکر آئے۔
پیغمبرو ں کی سرزمین کسے کہا جاتا ہے ؟
- فلسطین
- شام
- حجاز مقدس
- عراق
- a
-
بہت سے پیغمبر فلسطین میں پیدا ہوئے اور فلسطین میں ہی وفات پائی ، اسی مناسبت سے فلسطین کو پیغمبروں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔
لوگوں کی رہنمائی کے لئے اللہ نے آج تک کم و بیش کتنے پیغبر بھیجے ؟
- ایک لاکھ چوبیس ہزار
- ایک لاکھ
- ستر ہزار
- ایک لاکھ بیس ہزار
- a
-
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے 26 انبیاء کرام علیہ السلام کا نام لے کر ذکر کیا ہے۔
کس سورہ سے پہلے بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی؟
- سورہ العمران
- سورہ البقرہ
- سورہ التوبہ
- سورہ الملک
- c
-
سورہ النمل میں بسم اللہ دو بار آئی ہے۔
ایک بار شروع میں اور ایک بار درمیان میں۔
عقیدہ توحید کا قرآن مجید کی کس سورہ میں ذکر آیا ہے ؟
- سورہ اخلاص
- سورہ الناس
- سورہ کوثر
- سورہ فاتحہ
- a
-
سورہ اخلاص مکی دور کی سورہ ہے۔
سورہ اخلاص میں آیات کی تعداد 4 ہے۔
سورہ اخلاص قرآن مجید کی 112 ویں سورہ ہے۔