General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Special Security Unit (SSU)

وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • فاٹا
  • بلوچستان
  • پنجاب
  • سندھ
  • a
  • وارسک ڈیم دریائے کابل پر بنایا گیا۔
    وارسک ڈیم کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور یہ ڈیم 1960 میں تعمیر ہوا۔
    وارسک ڈیم پشاور، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Police Department Special Security Unit (SSU)

پاکستان کے موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہیں؟

  • اعظم قیصرانی
  • صادق سنجرانی
  • رضا ربانی
  • یوسف رضا گیلانی
  • d
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
1 635 636 637