- 100
- 272
- 342
- 344
- c
-
سینٹ کے کل اراکین کی تعداد 104 ہے جبکہ قومی اسمبلی میں کل اراکین کی تعداد 342 ہے۔
Punjab Police Department
All Solved Punjab Police Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Punjab Police are Solved with detailed answers. ETEST Academy updates this website on daily basis.
اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- c
ترکی کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- پولاتھ
- بے پازن
- استنبول
- انقرہ
- d
-
1923 میں انقرہ کو ترکی کا دارالحکومت بنایا گیا۔
سینٹ کے اراکین کی تعداد بتائیں ؟
- 100
- 104
- 114
- 180
- a
-
اس تمام سیٹس میں پنجاب، سندھ ، بلوچستان اور کے پی کے کیلئے 23،23 سیٹس مختص کی گئی ہیں، جبکہ فاٹا کیلئے 4 اور فیڈرل ایریا کیلئے 04 سیٹس مختص ہیں۔
دنیا کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے ؟
- ہنگل
- ایمازون
- سندھ
- دریائے نیل
- b
-
دریائے نیل مصر میں ہے۔
دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟
- چائنہ
- انڈیا
- امریکہ
- روس
- b
-
انڈیا
چائنہ
امریکہ
انڈونیشیا
پاکستان
روزہ کی کتنی اقسام ہیں ؟
- 06
- 07
- 08
- 09
- a
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے ؟
- کے پی کے
- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- c
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے جبکہ رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔
اقوام متحدہ کا قیام کب عمل میں آیا ؟
- 1943
- 1945
- 1947
- 1949
- b
-
اقوام متحدہ یا یو نائیٹڈ نیشن کا قیام 24 ااکتوبر 1945 میں ہوا۔
اس وقت اقوام متحدہ میں 193 ممالک شامل ہیں۔
کراما کاتبین کن فرشتوں کو کہا جاتا ہے؟
- اعمال لکھنے والے
- کام کرنے والے
- جہنم کے
- جنت کے
- a
-
کراما کاتبین وہ فرشتے ہیں جن کے بارے میں ہمارا عام کنسیپٹ ہے کہ وہ ہمارے دائیں بائیں کندھوں پر ہوتے ہیں۔
دائیں کندھے والا نیکیاں لکھتا ہے اور بائیں کندھے والا برائیاں۔