Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کسے کہا گیا ؟

  • محمد علی جناح
  • علامہ اقبال
  • سرسید احمد خان
  • مہاتما گاندھی
  • a
  • دسمبر 1916 میں قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک کاوشوں کے بعد کانگرس جداگانہ انتخاب پر راضی ہوئی۔
    ان کاوشوں کی وجہ سے قائد اعظم کو ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کہا گیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پھولو ں کے مطالعہ کو۔۔۔۔۔کہتے ہیں؟

  • پومولوجی
  • فلوری کلچر
  • اینٹا مولوجی
  • اولری کلچر
  • b
  • پھلوں کا مطالعہ پومولوجی کہلاتا ہے۔
    اولری کلچر سبزیوں کا مطالعہ ہے۔
    اینٹا مولوجی حشرات کا مطالعہ ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

وہ پہلی خاتون کون ہیں جنہوں نے ماونٹ ایورسٹ کو سر کیا ؟

  • جنکو ٹے بی
  • شنیا ٹے بی
  • میلیسا نول
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جنکو ٹے بی کا تعلق جاپان سے تھا۔
    انھوں نے ماونٹ ایورسٹ کو 16 مئی 1975 کو سر کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

اقوام متحدہ میں پاکستان کے موجودہ سفیر کون ہیں ؟

  • پطرس بخاری
  • منیر اکرم
  • ملیحہ لودھی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اقوام متحدہ جسے انگریزی میں یونائیٹڈ نیشن کہا جاتا ہے ۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے مستقل مندوب منیر اکرم ہیں۔آپ یکم نومبر 2019 سے بطور سفیر اقوام متحدہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کی جانب سے یونائیٹڈ نیشن میں 17 ویں سفیر ہیں۔
    اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے سفیر پطرس بخاری تھے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ چیئرمین ایف آئی اے کون ہے؟

  • جاید اقبال
  • احمد اسحاق جہانگیر
  • محسن بٹ
  • ثناء اللہ عباسی
  • b
  • احمد اسحاق جہانگیر مورخہ 27 جنوری 2024 سے بطور چیئرمین ایف آئی اے خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔آپ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے 43 ویں چیئر مین ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ چیئرمین ایف بی آر کون ہے ؟

  • محمد جاوید غنی
  • نوشین جاوید امجد
  • ملک امجد زبیر ٹوانہ
  • محمد عاصم
  • c
  • ملک امجد زبیر ٹوانہ یکم اگست 2023 سے بطور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایف بی آر کے 39 ویں چیئرمین ہیں۔

View More Details >>