Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ ڈپٹی چیئر مین سینٹ کون ہے ؟

  • پرویز الہی
  • سیدال خان ناصر
  • شیخ رشید احمد
  • علیم خان
  • b
  • سیدال خان ناصر مورخہ 9 اپریل 2024 سے ڈپٹی چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ سینٹ کے 14 ویں ڈپٹی چیئرمین ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ چیئرمین سینٹ کون ہے ؟

  • صادق سنجرانی
  • یوسف رضا گیلانی
  • قاسم سوری
  • عمران خان
  • b
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کون ہے ؟

  • شہباز شریف
  • عمر ایوب
  • حمزہ شہباز
  • راجہ ریاض احمد
  • b
  • عمر ایوب خان مورخہ 2 اپریل 2024 سے اپوزیشن لیڈر کے طورپر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 12 ویں اپوزیشن لیڈر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کون ہے؟

  • قاسم سوری
  • سید غلام مصطفی شاہ
  • سلیم مانڈوی والا
  • زاہد اکرم دُرانی
  • b
  • سید غلام مصطفی شاہ یکم مارچ 2024 سے بطور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 21ویں ڈپٹی سپیکر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی کون ہیں؟

  • سردار ایاز صادق
  • سلیم مانڈوی والا
  • صادق سنجرانی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم کا کیا نام ہے ؟

  • نواز شریف
  • شہباز شریف
  • عمران خان
  • پرویز الہی
  • b
  • میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم ہیں۔آپ مورخہ 4 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعظم پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

سی پیک کی موجودہ لاگت کتنی ہے ؟

  • 65 بلین یو ایس ڈالر
  • 47 بلین یو ایس ڈالر
  • 35 بلین یو ایس ڈالر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سی پیک، چائنہ پاکستان اکانومک کوری ڈور کا مخفف ہے۔
    سی پیک کی شرو ع میں لاگت 47 بلین یو ایس ڈالر تھی۔
    سی پیک کے سلسلہ میں چائنہ کی پہلی میٹنگ 2013 میں منعقد ہوئی تھی۔

View More Details >>
Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے موجود صدر کا کیا نام ہے؟

  • ممنون حسین
  • ڈاکٹر عارف علوی
  • آصف علی زرداری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • آصف علی زرداری مورخہ 10 مارچ 2024 سے بطور صدرِ پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 14ویں صدر ہیں۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ دوسری بار صدرِ پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔آپ پہلی بار 9 ستمبر 2008 اور دوسری بار 10 مارچ 2024 کو صدر پاکستان منتخب ہوئے۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) History MCQs Police Department Punjab Police Department

تاج محل کس نے تعمیر کروایا ؟

  • شاہ جہاں
  • شیر شاہ
  • ہمایوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • تاج محل 1632 سے 1653 تک کے دورانیہ میں تعمیر کروایا گیا۔
    تاج محل شاہ جہاں نے ملکہ ممتاز ماحل کے یاد میں تعمیر کروایا۔
    تاج محل آگرہ، اتر پردیش، انڈیا میں ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

لاہور کے کتنے دروازے ہیں؟

  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • b
  • بھاٹی دروازہ، دہلی دروازہ، کشمیری دروازہ، لوہاری دروازہ، روشنائی دروازہ، شیرانوالہ دروازہ، اکبری دروازہ، مستی دروازہ، موچی دروازہ، موری دروازہ، شاہ عالمی دروازہ، ٹیکسالی دروازہ اور یکی دروازہ۔

View More Details >>