- 6
- 8
- 10
- 12
- c
-
نشان حیدر ایوارڈ کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
اور پہلا نشان حیدر ایواڈ 16 مارچ 1957 کو راجہ محمد سرور کو دیا گیا۔
Punjab Police Department
All Solved Punjab Police Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Punjab Police are Solved with detailed answers. ETEST Academy updates this website on daily basis.
کرنٹ کا یونٹ کیا ہے ؟
- واٹ
- ایمپیئر
- جول
- اوہم
- b
-
پاور کا یونٹ واٹ ہے۔
ورک کا یونٹ جول ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- اسلام آباد
- کابل
- کن بیرا
- سینٹی آگو
- a
-
افغانستان کے دارالحکومت کا نام کابل ہے۔
آسٹریلیا کے دارالحکومت کا نام کن بیرا ہے۔
چلی کے دارالحکومت کا نام سینٹی آگو ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ کون سا ہے ؟
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- ستارہ جرات
- نشان امتیاز
- b
-
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستان ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے 9واں مہینہ کون سا ہے ؟
- رمضان
- شوال
- رجب
- صفر
- a
ابو البشر کس نبی کا لقب ہے ؟
- عیسی علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- آدم علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- c
-
ابو الانبیاء ابراہیم ؑ کا لقب ہے۔
کلیم اللہ موسی ؑ کا لقب ہے۔
روح اللہ عیسی ؑ کا لقب ہے۔
الہامی کتابو ں کی تعداد کتنی ہے ؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- a
-
توات ،موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
زبور ، داود ؑ پر نازل ہوئی۔
انجیل ، عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید ، محمد ﷺ پر نازل ہوا۔
انسانوں کے ساتھ رہ کر انسانوں کے اعمال لکھنے والے فرشتوں کو۔۔۔۔کہا جاتا ہے۔
- کراما کاتبین
- مالک
- رضوان
- منکر نکیر
- a
-
جہنم کے فرشتے کا نام مالک ہے۔
جنت کے فرشتے کا نام رضوان ہے۔
خانہ کعبہ میں کتنے بت تھے ؟
- 60
- 160
- 260
- 360
- d
-
خانہ کعبہ میں جو شب سے بڑا بت رکھا تھا اس کا نام حبل تھا۔
قرآن مجید میں سب سے بڑا گناہ کسے قرار دیا گیا ہے؟
- جھوٹ
- شرک
- زنا
- چوری
- b
-
قرآن مجید میں شرک کو ظلم عظیم کہا گیا ہے۔