- ثاقب نثار
- یحیی آفریدی
- عمر عطا بندیال
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔
آپ مورخہ 26 اکتوبر 2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک اپنے فرائض سر انجام دے سکتا ہے۔
Punjab Police Department
All Solved Punjab Police Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Punjab Police are Solved with detailed answers. ETEST Academy updates this website on daily basis.
اسلام آباد ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس کون ہیں؟
- سرفراز ڈوگر
- عامر ارشد
- ثاقب علی عطیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
لاہور ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس ،عالیہ نیلم ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس ، محمد شفیع صدیق ہیں۔
پشاور ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس، اشتیاق ابراہیم ہیں۔
بلوچستان ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس، محمد اعجاز سواتی ہیں۔
موجودہ کور کمانڈر لاہور کون ہے؟
- نعمان زکریا
- راحت نسیم
- فیاض حسین شاہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
موجودہ کور کمانڈر بہاولپور ثاقب محمود ملک ہیں۔
موجودہ کور کمانڈر منگلا نعمان زکریا ہیں۔
موجودہ کور کمانڈر ملتان احسن گلریز ہیں۔
موجودہ کور کمانڈر کوئٹہ راحت نسیم احمد خان ہیں۔
مائیکرو سافٹ کا بانی کون ہے؟
- ڈونلڈ ٹرمپ
- بل گیٹس
- ہیلری کلنٹن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
مائیکروسافٹ کو 4 اپریل 1975 کو بل گیٹس نے قائم کیا۔
مائیکروسافٹ کا ہیڈ کوارٹر واشنگٹن ڈی سی میں ہے۔
مائیکروسافٹ کے موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور چیئرمین کا نام ستیا ناڈیلا ہے۔
دُنیا میں کتنے براعظم ہیں؟
- 6
- 7
- 8
- 9
- b
-
دُنیا میں سات بر اعظم ہیں جن میں ایشیا، یورپ، افریقہ، انٹارکٹکا، آسٹریلیا، شمالی امریکہ اور جنوبی امریکا شامل ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خلیج میکسیکو کو کیا نام دینا چاہتے تھے؟
- خلیج امریکہ
- خلیج کیوبا
- خلیج نیو یارک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امریکی صدر گلف آف میکسیکو کو گلف آف امریکہ کا نام دینا چاہتے تھے۔
درج ذیل میں سےکس ملک نے 2024 میں برکس میں شمولیت اختیار کی؟
- سوڈان
- ایران
- افغانستان
- میکسیکو
- b
-
برکس 10 ممالک پر مشتمل ایک بین الاقوامی آرگنائزیشن ہے۔
برکس کو 16 جون 2009 کو قائم کیا گیا۔
اس آرگنائزیشن کو شروع میں پانچ ممالک نے قائم کیا تھا اس لئے اُن ہی کے نام پر اس آرگنائزیشن کا نام برکس (برازیل، رُوس، انڈیا، چین، ساؤتھ افریقہ)
بر صغیر میں سکھ سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی؟
- دلبیر سنگھ
- بھگت سنگھ
- چرن سنگھ
- رنجیت سنگھ
- d
-
برصغیر میں سکھ سلطنت کا بانی ہونے کے ساتھ ساتھ برصغیر میں سکھ سلطنت کا پہلا مہاراجہ رنجیت سنگھ تھا۔
سکھ مذہب کے بانی گرو نانک کو مانا جاتا ہے۔
پینٹا گون کہاں واقع ہے؟
- نیو یارک، امریکہ
- نیو جرسی ،امریکہ
- ورجینیا، امریک
- فلوریڈا ، امریکہ
- c
-
پینٹا گون دُنیا کی دوسری بڑی آفس بلڈنگ ہے۔
اس بلڈنگ کو بنانا 1941 میں شروع کیا گیا اور 1943 میں اس کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
اس آفس کی عمارت میں کل سات منزلیں ہیں جن میں سے 2 زیر زمین واقع ہیں۔
اس بلڈنگ کی اونچائی 23 میٹرز ہے۔
اس بلڈنگ کا کُل رقبہ 14 ہیکٹرز ہے۔
امریکہ کی موجودہ حکمران جماعت کا کیا نام ہے؟
- ری پبلکن پارٹی
- ڈیموکریٹک پارٹی
- کمیونسٹ پارٹی
- پیپلز پارٹی
- a
-
ری پبلکن پارٹی کو گرینڈ اولڈ پارٹی بھی کہا جاتا ہے۔
ری پبلکن پارٹی کو 20 مارچ 1854 کو قائم کیا گیا۔
بنیادی طور پر اس پارٹی کو غلاموں کے حقوق مہیا کرنے کیلئے قائم کیا گیا تھا۔
ری پبلکن پارٹی کو بنانے میں ابراہیم لنکن جیسی شخصیات نے نمایاں کارکردگی سر انجام دی۔