Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

رہبر کا متضاد کیا ہے؟

  • قیادت
  • رہزن
  • تقلید
  • رہنما
  • b
  • لفظ رہبر کا مطلب ہے رہنما، پیشوا، راستہ دکھانے والا۔
    لفظ رہزن کا مطلب ہے چور، لُوٹنے والا، راستوں پر بیٹھ کر لُوٹنے والا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

زاہد کا ہم معنی لفظ کیا ہے ؟

  • عبادت گاہ
  • مومن
  • پرہیز گار
  • طااقتور
  • c
  • لفظ زاہد کے معنی پرہیز گار، متقی، عابد، دنیا کی خواہش اور رغبت چھوڑ دینے والا، خدا پرست وغیرہ کے ہیں

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

لارڈ ماؤنٹ بیٹن کب وائسرائے ہند مقرر ہوا؟

  • مارچ 1944
  • مارچ 1945
  • مارچ 1946
  • مارچ 1947
  • d
  • برطانوی سرکار نے برصغیر پاک و ہند پر کُل 20 وائسرائے بھیجے۔
    لارڈ ماؤنٹ بیٹن برطانوی حکومت کا آخری اور بیسواں وائسرائے تھا۔
    لارڈ ماؤنٹ بیٹن مارچ 1947 سے لیکر جون 1948 تک وائسرائے ہند رہا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پہلی جنگِ عظیم کب شروع ہوئی؟

  • 1914
  • 1916
  • 1918
  • 1919
  • a
  • پہلی جنگِ عظیم 28 جولائی 1914 کو شروع ہوئی اور 11 نومبر 1918 کو ختم ہوئی۔
    دوسری جنگِ عظیم یکم ستمبر 1939 کو شروع ہوئی اور 2 ستمبر 1945 کو ختم ہوئی۔

View More Details >>