Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • راولپنڈی
  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور
  • C
  • وارسک ڈیم کی اونچائی 76 میٹر ہے۔
    وارسک ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور 1960 میں اسے آپریشنل کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

قتل کی صورت میں کون سی دفعہ لاگو ہوتی ہے؟

  • 302
  • 303
  • 304
  • 305
  • a
  • اگر کوئی شخص قتل کرتا ہے تو پاکستان پینل کوڈ کے مطابق عدالت اس شخص کو پھانسی، عمر قید، جرمانہ یا ان تینوں میں سے کوئی ایک سزا یا تینوں میں سے کوئی بھی سزا عدالت سنا سکتی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے قومی شاعر کون ہیں؟

  • مرزا غالب
  • علامہ اقبال
  • میر تقی میر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔
    پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
    پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

ایف آئی اے کس کا مخفف ہے؟

  • فیڈرل انٹر ایجنسی
  • فارن انویسٹی گیشن ایجنسی
  • فل انویسٹی گیشن ایجنسی
  • فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
  • d
  • ایف ائی اے ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کا مخفف ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

  • 200
  • 206
  • 215
  • 229
  • b
  • جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں اور وقت گزرنے کو ساتھ یہ ہڈیاں آپس میں جڑ جاتی ہیں ، اور 206 ہڈیوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان میں سب سے زیادہ کون سی زبا ن بولی جاتی ہے؟

  • سرائیکی
  • پنجابی
  • پشتو
  • سندھی
  • b
  • 2017 کے سروے کے مطابق ، پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانیں درج ذیل ہیں۔
    پنجابی
    پشتو
    سندھی
    سرائیکی
    اردو
    بلوچی

View More Details >>