Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا قومی جوس کون سا ہے؟

  • کیلے کا جوس
  • مالٹے کا جوس
  • آم کا جوس
  • گنے کا جوس
  • d
  • پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
    پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔
    پاکستان کا قومی جنگل چھانگا مانگا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

محمدن اینگلو اورینٹل کالج کا قیام کب ہوا؟

  • 1857
  • 1865
  • 1875
  • 1888
  • c
  • محمدن اینگلو اورینٹل کالج کو 1875 میں سرسید احمد خان نے قائم کیا۔
    شروع شروع میں یہ ایک پرائمری سکول تھا ، وقت گزرنے کے ساتھ اسے کالج کا درجہ دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

یوم پاکستان کب منایا جاتا ہے؟

  • 14 اگست
  • 22 مارچ
  • 23 مارچ
  • 24 مارچ
  • c
  • یوم پاکستان ہر سال 23 مارچ کو منایا جاتاہے۔
    یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔
    یوم دفاع ہر سال 06 ستمبر کو منایا جاتاہے۔

View More Details >>