Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟

  • علامہ اقبال
  • حفیظ جالندھری
  • قائد اعظم
  • سر سید احمد خان
  • b
  • پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
    پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1954 میں ریڈیو پاکستان پر خود پڑھ کر سنایا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کس نے کیا ؟

  • لیاقت علی خان
  • محمد علی جوہر
  • قائد اعظم
  • چوہدری رحمت علی
  • c
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح قائد اعظم محمد علی جناح نے یکم جولائی 1948 کو کیا۔
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان اور افغانستان بارڈر کا کیا نام ہے؟

  • ڈیورنڈ لائن
  • ریڈ کلف
  • ایم سی ماہن
  • وھکن کوری ڈور
  • a
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر لائن 12 نومبر 1893 میں قائم کی گئی ، جسے ڈیورنڈ لائن کہا جاتا ہے۔
    ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟

  • منگلا ڈیم
  • تربیلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • تربیلا ڈیم دریائے سندھ پر ہری پور کے مقام پر بنایا گیا ڈیم ہے۔
    پاکستان میں تقریبا 150 ڈیمز ہیں جن میں تربیلا ڈیم سب سے بڑا ڈیم ہے۔

View More Details >>