- تمغہ بسالت
- نشان حیدر
- نشان پاکستان
- تمغہ امتیاز
- c
-
نشان پاکستان 19 مارچ 1957 کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ قرا پایا۔
Punjab Police Department
All Solved Punjab Police Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Punjab Police are Solved with detailed answers. ETEST Academy updates this website on daily basis.
پاکستان کی پہلی شہید پائلٹ کا نام بتائیں ؟
- ثناء میر
- مریم مختار
- مریم نواز
- شکریہ خانم
- b
-
مریم مختار 24 نومبر 2015 کو کندیاں کے مقام پر ایئر کرافٹ ہونے کی وجہ سے شہید ہوئیں۔
بنی ﷺ کی کتنی بیٹیا ں تھیں ؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- d
-
زینب رضی اللہ تعالی عنہ
رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ
ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ
فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں ؟
- 3
- 4
- 5
- 7
- c
-
اللہ پر ایمان
رسولوں پر ایمان
الہامی کتابوں پر ایمان
فرشتوں پر ایمان
آخرت پر ایمان
پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا نام کیا ہے ؟
- راحیل شریف
- میجر آصف غفور
- قمر جاوید باجوہ
- جنرل عاصم منیر
- d
-
جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں چیف ہیں۔
وحی کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- دلیل
- خواب
- حکم
- پیغام پہنچا دینا
- d
-
نبی ﷺ پر پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔
قرآن مجید کی پانچویں سورہ کا نام بتائیں جو قل سے شروع ہوتی ہے؟
- سورہ یسین
- سورہ الملک
- سورہ الجن
- سورہ المدثر
- c
-
سورہ الجن قرآن مجید کی 72 سورہ ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ کون سا ہے ؟
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- نشان امتیاز
- تمغہ جرات
- b
-
نشان حیدر ایورڈ کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
پہلا نشان حیدر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کو دیا گیا۔
قرآن مجید کی کتنی سورہ قل سے شروع ہوتی ہیں؟
- 3
- 4
- 5
- 6
- c
-
سورہ الناس
سورہ الفلق
سورہ اخلاص
سورہ الکفرون
سورہ الجن
پاکستان کا پہلا مارشل لاء کب نافذ ہوا؟
- 1958
- 1969
- 1977
- 1973
- a
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر اب تک 03 مارشل لاء لگ چکے ہیں۔
1958
1969
1977