Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کہا دفن ہیں؟

  • یونان
  • مصر
  • پاکستان
  • ایران
  • d
  • اسکندر مرزا پاکستان کے آخری گورنر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔
    اسکندرمرزا نے 13 نومبر 1969 کو وفات پائی۔
    اپ کو تہران ، ایران میں دفنایا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

سینٹ کے اراکین کی تعداد بتائیں ؟

  • 100
  • 104
  • 114
  • 180
  • a
  • اس تمام سیٹس میں پنجاب، سندھ ، بلوچستان اور کے پی کے کیلئے 23،23 سیٹس مختص کی گئی ہیں، جبکہ فاٹا کیلئے 4 اور فیڈرل ایریا کیلئے 04 سیٹس مختص ہیں۔

View More Details >>