- 1948
- 1965
- 1971
- 1999
- a
-
پاکستا ن اور بھارت کے درمیان اب تک چار جنگیں ہو چکی ہیں۔
1948
1965
1971
1999
Punjab Police Department
All Solved Punjab Police Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Punjab Police are Solved with detailed answers. ETEST Academy updates this website on daily basis.
نماز وتر کی کتنی رکات ہیں ؟
- 1
- 3
- 4
- اے اور بی دونوں
- d
-
مختلف احادیث سے دونوں ثبوت ملتے ہیں۔
نبی ﷺ نے ایک وتر بھی پڑھا ہے اور تین وتر بھی پڑھے ہیں۔
قرار داد پاکستان کس نے پیش کی ؟
- سرسید احمد خان
- آغا خان
- علامہ اقبال
- اے کے فضل الحق
- d
-
ابو القاسم فضل الحق نے قرارد اد پاکستان پیش کی۔
اے کے فضل الحق کو شیر بنگال بھی کہا جاتا ہے۔
تقسیم بنگال کب منسوخ ہوئی؟
- 1895
- 1905
- 1911
- 1916
- c
-
بنگال کو 1905 میں دو حصو ں میں تقسیم کیا گیا اور 1911 میں اس تقسیم کو منسوخ کر دیا گیا۔
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟
- حفیظ جالندھری
- چوہدری رحمت علی
- قائد اعظم
- سر سید احمد خان
- b
-
پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ ناو آر نیور میں تجویز کیا تھا۔
رجم کس جرم کی سزا ہے ؟
- غیبت
- جوا
- چوری
- شادی شدہ مرد و عورت کی زنا کی صورت میں
- d
قرار داد پاکستان کب پیش کی گئی؟
- مارچ 21، 1940
- مارچ 22، 1940
- مارچ 23، 1940
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قرار داد پاکستان محمد ظفر اللہ خان نے تیار کی ۔
قرارداد پاکستان کو اے کے فضل الحق نے پیش کیا۔
پاکستان کا سب سے چھوٹا سول ایوارڈ کون سا ہے؟
- تمغہ خدمت
- تمغہ بسالت
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- a
-
تمغہ امتیاز سب سے چھوٹا ملٹری ایوارڈ ہے۔
شراب نوشی پر کون سی حد لگتی ہے ؟
- حد جلہ
- حد سرقہ
- حد خمر
- حد رجم
- c
-
اسلام میں شراب 4 ہجری کو حرام ہوئی۔
نبی ﷺ کی پہلی بیوی کا کیا نام تھا ؟
- ماریہ رضی اللہ تعالی عنہا
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
نبی ﷺ کی گیارہ بیویاں تھیں ۔
میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا، صفیہ رضی اللہ تعا لی عنہا،جویریہ رضی اللہ تعالی عنہا، ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا، ہند رضی اللہ تعالی عنہا، زینب رضی اللہ تعالی عنہا،حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا، زینب بنت خزائمہ رضی اللہ تعالی عنہا، صودا رضی اللہ تعالی عنہا، عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا۔