- 5 ہجری
- 3 ہجری
- 2 ہجری
- 4 ہجری
- c
-
روزہ اور زکوۃ دونو ں 2 ہجری میں فرض ہوئے۔
Punjab Police Department
All Solved Punjab Police Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Punjab Police are Solved with detailed answers. ETEST Academy updates this website on daily basis.
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم کون سا ہے؟
- انٹارکٹکا
- ایشیا
- یورپ
- ایشیا
- d
-
آبادی کے لحاظ سے ایشیا دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے ۔
براعظم ایشیا کا رقبہ 44.6 ملین سکوئر کلومیٹر ہے۔
براعظم ایشیا میں 48 ممالک شامل ہیں۔
قبلہ اول تبدیل کرنے کا حکم کب ہوا ؟
- 2ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
ظہر کی نماز ادا کی جا رہی تھی اور دوری رکعت میں قبلہ تبدیل کرنے کا حکم ہوا۔
سن ہجری کس سن عیسوی میں شروع ہوا؟
- 622
- 625
- 633
- 654
- a
-
پہلا ہجری سال جولائی 622 سے شروع ہوا۔
داود ؑ پر کون سی کتاب نازل ہوئی ؟
- انجیل
- تورات
- زبور
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پہلی آسمانی کتاب تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
دوسری آسمانی کتاب زبور داود ؑ پر نازل ہوئی۔
تیسری آسمانی کتاب انجیل عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
چوتھی اور آخری آسمانی کتاب قر آن مجید آخری بنی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔
آپ ﷺ نے مدینہ میں کتنا عرصہ گزارہ ؟
- 13 سال
- 10 سال
- 14 سال
- 15 سال
- b
-
آپ ﷺ پر 40 سال کی عمر میں پہلی وحی نازل ہوئی۔
اس کے بعد آپ ﷺ نے 10 سال مدینہ میں گزارے اور تقریبا 13 سال مکہ میں گزارے۔
زمین پر پہلا درخت کون سا تھا؟
- کھجور
- بیری
- کیلا
- آڑو
- a
-
کھجور کو انگلش میں ڈیٹ پام بھی کہا جا تاہے۔
کھجور ہڈیا ں مضبوط کرنے اور کولیسٹرول کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
سورج کی انرجی کو کیا کہتے ہیں؟
- مکینیکل انرجی
- لائیٹ انرجی
- کیمیکل انرجی
- سولر انرجی
- d
-
سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی حاصل ہوتا ہے۔
چاندی پر زکوۃ کا نصاب کیا ہے ؟
- ساڑھے دس تولہ
- ساڑھے پندرہ تولہ
- ساڑھے سات تولہ
- ساڑھے باون تولہ
- d
-
سونے پر زکوۃ کا نصاب ساڑھے سات تولہ ہے۔
اسلام کی پہلی مسجد کون سی تھی؟
- مسجد الحرام
- مسجد اقصی
- مسجد قبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
اسلام کی دوسری مسجد ، مسجد الحرام کو کہا جاتا ہے۔