- جنرل ایوب خان
- جنرل حمید گل
- جنرل پرویز مشرف
- جنرل ٹکا خان
- d
-
جنرل ٹکا خان نے 3مارچ 1972 سے 01 مارچ 1976 تک بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سرانجام دیں۔
پاکستان میں آرمی چیف کا عہدہ 1972 میں متعارف کروایا گیا۔
Punjab Police Department
All Solved Punjab Police Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Punjab Police are Solved with detailed answers. ETEST Academy updates this website on daily basis.
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے ؟
- 796096 مربع کلومیٹر
- 881913 مربع کلومیٹر
- 800500 مربع کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
وضو کے کتنے فرائض ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- c
-
چہرہ دھونا
ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونا
سر کا مسح کرنا
پاوں کو ٹخنوں تک دھونا
غسل کے کتنے فرائض ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- b
-
کلی کرنا
ناک میں پانی ڈالنا
سارے جسم پر پانی بہانا
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے ؟
- ہاکی
- فٹ بال
- کرکٹ
- والی بال
- a
-
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
پاکستان کا قومی مشروب گنے کا جوس ہے۔
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
ایس ایچ او سے کیا بنتا ہے؟
- سینئر ہیڈ آفیسر
- سینئر ہاؤس آفیسر
- سٹیشن ہاوس انچارج
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پولیس ڈیپارٹمنٹ کے تما م عہدے اور ان کا مخفف یا د کرلیں۔
ایف آئی آر سے کیا بنتا ہے ؟
- فہرست انسی ڈنٹ رپورٹ
- فہرسٹ انفارمیشن رپورٹ
- فہرسٹ انفارمر رپورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
محکمہ پولیس کو کون سی وزارت کنٹرول کرتی ہے ؟
- وزارت داخلہ
- وزارت خارجہ
- وزارت صحت
- وزارت اطلاعات و نشریات
- a
-
موجودہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ہیں۔
شیخ رشید احمد کو 11 دسمبر 2020 کو وزیر داخلہ کا عہدہ دیا گیا۔
پنجاب پولیس کے موجودہ آئی جی کا کیا نام ہے ؟
- راؤ سردار علی خان
- ڈاکٹر عثمان انور
- فیصل شاہکار
- محمد عامر ذوالفقار
- b
-
ڈاکٹر عثمان انور 24 جنوری 2023 سے بطور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خدمات سر انجا م دے رہے ہیں۔آپ پنجاب پولیس کے 59ویں انسپکٹر جنرل ہیں۔محکمہ پولیس پنجاب کو 1861 میں برطانوی سرکار نے قائم کیا۔
Which term comes in next series: YEB , WFD, UHG, SKI,….
- QOL
- QGL
- TOL
- QNL
- a