- یوریٹر
- یورینری بلیڈر
- یوریتھرا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Rescue 1122
All Rescue 1122 Current & Past Papers are available in this portion of ETEST Website. This portion will provide you all solved papers of EMT, FR, DR, FDR, LFR, LTV, Naib Qasid, Seniority Worker,Accountatn, Assistant Accountatn, TMI, MT, SC, RSO, EO, DEO and etc.
۔۔۔۔۔ایک تھیلی نما عضو ہوتا ہے۔
- یورینری بلیڈر
- ریسیپٹر
- یوریٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
گردے سے شروع ہو کر مثانے کے پیندے میں گرنے والی نالی کو۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- Sphincter
- Ureter
- Urethra
- None of these
- b
بہت سی نالیوں سے پیشاب ایک نالی میں آتا ہے جسے ۔۔۔۔کہا جاتا ہے ۔
- Collecting Tubule
- Dividing Tubule
- Connecting Tubule
- None of these
- a
گردے کے گرد باریک جھلی کو۔ ۔۔ کہتے ہیں۔
- Glotter
- Pyramids
- Capsule
- None of these
- b
گردے تعداد میں ۔۔۔۔ہوتے ہیں۔
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
ہر گردے میں ۔۔۔۔لاکھ نیفرون ہوتے ہیں۔
- 6-8
- 10-13
- 13-15
- 15-20
- b
جسم کے مختلف حصوں سے احساسات کو دماغ تک پہنچانے کا مطالعہ ۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
- نیورولوجی
- نیوروتھراپی
- ریڈیالوجی
- تمام درست ہیں
- a
چھوٹی آنت کی لعبدار جھلی میں خاص قسم کی لمفائی نالیوں کو ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- Lacteals
- Lymph Nodes
- Glands
- None of these
- a
تلی ۔۔۔۔۔نامی ذرات بھی بناتی ہے۔
- سپلین
- لائمو سئیٹس
- لیکٹیئلز
- ان میں سے کوئی نہیں
- b