Dert Rescuer (DR) Emergency Medical Technician (EMT) Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

انسانی جسم کا عام درجہ حرارت کیا ہوتا ہے ؟

  • 98.6 فارن ہائیٹ
  • 98 فارن ہائیٹ
  • 96 فارن ہائیٹ
  • 99 فارن ہائیٹ
  • a
  • انسانی جسم کا عام درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ یا 98.6 فارن ہائیٹ ہوتا ہے۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

ٹرائی ایج کا کیا مطلب ہے؟

  • تقسیم کرنا
  • دو گنا کرنا
  • تین گنا کرنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ٹرائی ایج میں مریضوں کو تقسیم کیا جاتا ہے۔
    تمام مریضوں کو ان کی زخموں / انجری کی بناء پر الگ الگ کر کے کالی، سرخ ، سفید اور ہری پٹیوں سے نشاندہی کر دی جاتی ہے۔

View More Details >>