- ستون
- بنیاد
- سب کچھ
- کوئی نہیں
- a
-
الصلوۃ عماد الدین حدیث مبارکہ ہے۔
Sindh Police Department
محاورہ مکمل کریں۔ دیکھتے ۔۔۔۔۔کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
- بکرا
- اونٹ
- گھوڑا
- شیر
- b
-
وقت پر چھوڑ دینا ۔
غزوہ خندق کے دوران خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
- سعد بن وقاص رضی اللہ تعالی عنہ نے
- سلمان فارسی رضی اللہ تعا لی عنہ نے
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ نے
- c
-
غزوہ خندق کو غزوہ احزاب بھی کہا جاتا ہے۔
غزوہ خندق شوال 5 ہجری میں لڑی گئی۔
خانہ کعبہ کی تعمیر کا کام پہلی مرتبہ کس نے شروع کیا ؟
- آدم علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- اسمعیل علیہ السلام
- a
-
آدم ؑ کو ابو البشر بھی کہا جاتا ہے۔
نوح ؑ کو آدم ثانی کہا جات اہے۔
محمد ﷺ خاتم النبین ہیں۔
پہلے شاعر رسول ﷺ کون سے ہیں؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا توتعلق قبیلہ بنو خزرج سے تھا۔
دنیا کا پہلا قتل کس نے کیا ؟
- قابیل نے ہابیل کا
- ہابیل نے قابیل کا
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قابیل اور ہابیل دونوں بھائی تھے اور آدم ؑ کے بیٹے تھے۔
دونوں نے اللہ کی راہ میں خیرات کی اور ہابیل کی خیرات قبول ہوئی جبکہ قابیل کی خیرات اللہ نے قبول نہ کی تو قابیل نے حسد میں آکر ہابیل کو قتل کر دیا۔
سورہ المائدہ کی آیت نمبر 27 میں یہ تفصیل موجود ہے۔
رباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- b
-
ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں۔
شعر کی ایک سطر کو مصرعہ کہا جاتاہے۔
سندھ میں کتنے اضلاع ہیں؟
- 27
- 28
- 29
- 30
- d
-
صوبہ سندھ میں کُل ڈویژن کی تعداد 7 ہے۔صوبہ سندھ میں کُل اضلاع کی تعداد 30 ہے۔صوبہ سندھ میں کُل تحصیلوں کی تعداد 150 ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا قبرستان کہاں واقع ہے؟
- کیر تھر
- کراچی
- مکلی
- موہنجو دڑو
- c
-
مکلی ایک جگہ کا نام ہے۔
صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں یہ قبرستان تقریبا 10 کلومیٹر کے رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے کونسا ضرب المثل ہے؟
- شرح میں کیا شرم
- شریعت میں کیا شرم
- شریعت میں شرم کیا
- شرع میں کیا شرم
- d