- 10%
- 16.6%
- 25.8%
- 30%
- b
-
Loss=Cost Price – Sale Price
Loss=60-50=10
Loss%=(Loss*100) / Cost Price
Loss%=(10*100)/60=1000/60=16.6%
Sindh Police Department
6,9,13,16,20,23,…..
- 26,30
- 27,31
- 27,30
- 26,31
- c
-
6+3=9
9+4=13
13+3=16
16+4=20
20+3=23
23+4=27
27+3=30
Gaddani is famous for:
- Ship Breaking
- Ship Making
- Fishing
- None of these
- a
-
Gaddani is located in District Hub, Kalat Division Balochistan.
کلفٹن ساحل کہاں واقع ہے ؟
- کراچی
- حیدر آباد
- سکھر
- جامشورو
- a
-
کلفٹن کا پرانا نام ”ہوا بند“ یا ”ونڈ پورٹ ” تھا۔
کلفٹن ساحل کو ” سی ویو“ بھی کہا جاتا ہے۔
مہمل کس کی قسم ہے؟
- لفظ
- حرف
- کلمہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
لفظ کی دو اقسام ہیں۔
کلمہ
مہمل
جو حروف اسم اور فعل کو ملائیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- حروف جار
- حروف جار
- حروف جامد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حروف جار میں پر، تک، تلک، یہ، بیچ، اوپر ، اندر، درمیان، ساتھ ، ساتھ، واسطے وغیرہ شامل ہیں۔
مثلا کتاب الماری پر رکھ دو۔
زاہد سر سے پاؤں تک پسینہ میں ڈوب گیا۔
وہ اسم جو فاعل یا مفعول کی حالت بتائے، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- اسم صوت
- اسم معاوضہ
- اسم حالیہ
- اسم استفہام
- c
-
اسم حالیہ اسم نکرہ کی اقسام میں سے ہے۔
اسم ضمیر کی کتنی حالتیں ہوتی ہیں؟
- دو
- تین
- چار
- پانچ
- b
-
اسم ضمیر کی تین حالتیں ہوتی ہیں۔
حالت فاعلی
حالت مفعولی
حالت اضافی
جس لفظ کے کوئی معنی نہ ہوں ، کہلاتا ہے؟
- متعدی
- مفہول
- مہمل
- کلمہ
- c
-
جس لفظ کی کوئی معنی نہ ہوں اُسے مہمل کہا جاتا ہے۔
جس لفظ کے باقاعدہ معنی ہوں اُسے کلمہ کہا جاتا ہے۔
مثلا روٹی ووٹی، کھانا وانا، پانی وانی وغیرہ وغیرہ
سچل سرمست کا مزار کہاں ہے؟
- ہالا
- درازہ شریف
- ملتان
- پاکپتن
- b
-
سچل سرمست کا اصل نام عبدالوہاب فاروقی تھا۔
آپ 1739 میں درازہ شریف، خیر پور، سندھ میں پیدا ہوئے اور 1827 میں درازہ شریف، خیر پور، سندھ میں وفات پائی۔
سچل سرمست نے سات زبانوں میں شاعری کی۔