- سکھر
- خیر پور
- دادو
- لاہور
- b
-
سچل سرمست کا حقیقی نام عبدالوھاب فاروقی تھا۔
آپ کا مقبرہ درازہ، خیر پور میں ہے۔
Sindh Police Department
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے ؟
- کراچی
- لاہور
- فیصل آباد
- ملتان
- a
-
رقبہ اور آبادی دونوں لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
پاکستان کا قومی پھل کونسا ہے؟
- کیلا
- سیب
- آم
- امرود
- c
-
پاکستا ن کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کا قومی پھول چنبیلی ہے۔
پاکستان میں اب تک کتنے آئین نافذالعمل رہے ہیں؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- b
-
1956
1962
1973
پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس کا کیا نام ہے؟
- چوہدری افتخار
- ثاقب نثار
- گلزار احمد
- یحیی آفریدی
- d
-
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
پاکستان کے کتنے صوبے ہیں ؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- a
-
پنجاب
سندھ
خیبرپختونخواہ
بلوچستان
پاکستان کب معرض وجود میں آیا؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- a
-
پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔
اسلامی کیلنڈر کے مطابق پاکستان 27 رمضان 1366 کو معرض وجود میں آیا۔
عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم کب بنے ؟
- 2018
- 2019
- 2020
- 2021
- a
-
عمران خان نے 18 اگست 2018 کو بطور وزیر اعظم پاکستان حلف اٹھایا۔
عمران خان پا کستان کے 22 ویں وزیر اعظم ہیں۔
پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف ہیں۔
قائد اعظم یونیورسٹی کہاں واقع ہے؟
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- پشاور
- c
-
قائد اعظم یونیورسٹی کو جو لائی 1967 میں قائم کیا گیا۔
کرونا وائرس کا پہلا کیس کب سامنے آیا؟
- 2018
- 2019
- 2020
- 2021
- b
-
کرونا کا پہلا مریض چائنیہ کے شہر ووہان میں پایا گیا۔
یہ ایک خاتون تھی جو کیکٹرے فروخت کرتی تھی۔